ORBIT International Grammar School

ORBIT International Grammar School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ORBIT International Grammar School, Elementary School, Zakriya Chowk, Sargodha Road, opposite to Malikwal Qabristan, Malakwal VPO, Talagang.

22/08/2026

From getting ready to reaching school—every little moment is a beautiful part of the school journey! 💙🏫✨

https://youtu.be/nhzUnYZMAKM?si=-xFs-pPCJRBL9CN2ب کے خاندان کی کلرنگ ایکٹیوٹی۔ نقطوں کے حساب سے ب کے خاندان کی پہچان۔ خو...
18/08/2026

https://youtu.be/nhzUnYZMAKM?si=-xFs-pPCJRBL9CN2

ب کے خاندان کی کلرنگ ایکٹیوٹی۔ نقطوں کے حساب سے ب کے خاندان کی پہچان۔ خوبصورت السٹریشن سے بچوں کا دل بھی لگے گا کلرنگ بھی کریں گے اور پہچان بھی سیکھیں گے۔
حقیقی معنوں مین کھیل کھیل میں سیکھنا

In this video, we present our specially designed custom Urdu tracin...

18/08/2026

ب کے خاندان کی کلرنگ ایکٹیوٹی۔ نقطوں کے حساب سے ب کے خاندان کی پہچان۔ خوبصورت السٹریشن سے بچوں کا دل بھی لگے گا کلرنگ بھی کریں گے اور پہچان بھی سیکھیں گے۔
حقیقی معنوں مین کھیل کھیل میں سیکھنا

ہم ٹیچر اردو املا کرواتے وقت کیا غلطی کر جاتے اور املا کے الفاظ چننے میں کیا غلطی کی جاتی ہے؟آکسفورڈ کی گلدستہ سیریز شای...
16/08/2026

ہم ٹیچر اردو املا کرواتے وقت کیا غلطی کر جاتے اور املا کے الفاظ چننے میں کیا غلطی کی جاتی ہے؟
آکسفورڈ کی گلدستہ سیریز شاید اس وقت پاکستان کی درسی کتابوں میں سب سے شاندار سیریز ہے۔
دوسری جماعت کے لیے لیے "گیندا" کتاب ہے
اور آکسفورڈ یونیورسٹی پریس والوں
والوں نے خود بھی ایسا اردو کا لیکچر نہیں بنایا ہوگا
اپنی آراء اور تنقید دونوں سے یوٹیوب پر نوازیں

اردو لکھائی اور املاء کے بنیادی قواعد سیکھیں! Grade 2 Oxford Urdu (...

اردو املا کا یہ لیکچر بنا کر یوٹیوب پر اپلوڈ کرکے میں بھول بھال چکا تھا۔تو یہ گویا پچھلی سردیوں کے کوٹ میں سے پڑے ہوئے پ...
15/08/2026

اردو املا کا یہ لیکچر بنا کر یوٹیوب پر اپلوڈ کرکے میں بھول بھال چکا تھا۔
تو یہ گویا پچھلی سردیوں کے کوٹ میں سے پڑے ہوئے پیسوں جیسا ہے۔
سبق ہے جی جانوروں سے برتاؤ۔ تیسری جماعت کے کے لیے آکسفورڈ کی کتاب سے۔
ہر دفعہ کی بار یہی کہوں گا کہ ایسے آپکو کوئی ہزاروں روپے فیس لے کر بھی نہیں سکھائے گا۔
اگر کمنٹس وغیرہ یہاں کی بجائے یوٹیوب پر کر دیں۔

السلام علیکم! Welcome to Lecture 81 of the Free Urdu Handwriting &...

🇵🇰 Proud to be Pakistani! 💚Happy Independence Day! ✨
14/08/2026

🇵🇰 Proud to be Pakistani! 💚
Happy Independence Day! ✨

🇵🇰 Happy Independence Day!Celebrating freedom, unity & the spirit of Pakistan! 💚✨
14/08/2026

🇵🇰 Happy Independence Day!
Celebrating freedom, unity & the spirit of Pakistan! 💚✨

Admissions open in OrbitA proper educational setupContact: 03101589592
13/08/2026

Admissions open in Orbit
A proper educational setup
Contact: 03101589592

پری سیکشن کے داخلے جاری ہیںسپیشل مڈ ایئر کلاس کا اجراء تشریف لائیں اور بچوں کی مضبوط تعلیمی بنیاد کا آغاز کریںرابطہ: 031...
13/08/2026

پری سیکشن کے داخلے جاری ہیں
سپیشل مڈ ایئر کلاس کا اجراء
تشریف لائیں اور بچوں کی مضبوط تعلیمی بنیاد کا آغاز کریں
رابطہ: 03101589592

آربٹ میں داخلے شروع ہیںرابطہ کریں 03101589592
12/08/2026

آربٹ میں داخلے شروع ہیں
رابطہ کریں 03101589592

Address

Zakriya Chowk, Sargodha Road, Opposite To Malikwal Qabristan, Malakwal VPO
Talagang
48100

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923027411302

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ORBIT International Grammar School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share