03/04/2025
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐩𝐞𝐧 2025
الحمدللہ! 🤲🤲
پرائیڈ گروپ آف کالجز تلہ گنگ میں تعلیمی معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا۔
گزشتہ سالوں میں عالیشان و تاریخ ساز رزلٹس کی بات کی جائے تو پرائیڈ گروپ آف کالجز تلہ گنگ ضلعی سطح ، صوبائی سطح پر 40+ پوزیشنز، 500+ بچوں کو سکالرشپس،50+ ڈاکٹرز + انجینئرز، اور بورڈ میں ٹاپ 𝟏𝟏+ پوزیشنز,800+ بچوں کو ، 𝐀 اور 𝐀+ گریڈ حاصل کرنے والا واحد ادارہ ہے۔ جس نے بہت ہی تھوڑے عرصے میں اپنی کامیابیوں کو پروان چڑھایا ہے۔ تو اپنے قابل اور ہونہار بچوں کا نام رجسٹر کروائیں اور سکالرشپ کے ساتھ اعلیٰ معیاری تعلیم حاصل کریں۔ ہمارے ہاں ایف ایس سی ( میڈیکل ، انجینئرنگ) ، آئی کام، آئی سی ایس، ایف اے، آئی ٹی میں داخلے شروع ہو گئے ہیں۔
پرائیڈ گروپ آف کالجز تلہ گنگ میں فرسٹ ایئر کے ذیل پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔
•𝐅𝐒𝐜 (𝐏𝐫𝐞_𝐌𝐞𝐝)
•𝐅𝐒𝐜 (𝐏𝐫𝐞_𝐄𝐧𝐠)
•𝐅𝐀 (𝐈𝐓)
•𝐈𝐂𝐒
جلد از جلد داخلہ حاصل کریں، داخلے میں مزید تاخیر طلباء کے لئے تعلیمی نقصان کا سبب ہو گی۔اپنے داخلہ ( ایڈمشن ) کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔ شکریہ
پرنسپل پرائیڈ گروپ آف کالجز تلہ گنگ
رابطہ نمبر:
03449542006
03329651838
03037522725