دارالعلوم مقصودیہ غوثیہ کوٹ گلہ شریف

دارالعلوم مقصودیہ غوثیہ کوٹ گلہ شریف

Share

الحاق بھیرہ شریف
kotgullasharif.com

24/08/2026

ویڈیو کو شئیر ضرور کریں ۔جزاک اللّٰہ
دارالعلوم مقصودیہ غوثیہ کوٹ گلہ شریف کی تاریخ،شعبے،سہولیات،انتظامات اور ضروریات پہ بنی خوبصورت ڈاکومنٹری
رابطہ نمبر ۔سیدضیاءالحسن شاہ
0304.6218372
استاذ محمد مدثر تاج مقصودی
0308.8564926

23/08/2026

حضور سیدی ومرشدی قبلہ عالم باباجی سید محمد باقر علی شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی شان رحمت کو خوبصورت انداز میں بیان فرماتے ہوئے ۔
اللّٰہ کریم قبلہ باباجی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین یارب العالمین 🤲

23/08/2026

دارالعلوم مقصودیہ غوثیہ کوٹ گلہ شریف میں ربیع الاول شریف کے موقع پر لائٹنگ کے خوبصورت مناظر
2026

21/08/2026

حضور قبلہ پیر صاحب آج جمعتہ المبارک کے موقع پر دارالعلوم مقصودیہ غوثیہ کوٹ گلہ شریف کے تمام معاونین کے لیئے خصوصی دعا فرتے ہوۓ ۔

18/08/2026

تمام احباب کو ان باوقار اور عظیم الشان محافل میں شرکت کی پرخلوص دعوت پیش کی جاتی ہے ۔
نوٹ ۔ تمام دوست احباب جتنا ہوسکے ختم قرآن کریم،کلمہ شریف اور درود شریف پڑھ کر لائیں تاکہ کریم آقا صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ ناز میں زیادہ سے زیادہ ہدیہ پیش کیا جاسکے

Photos from ‎دارالعلوم مقصودیہ غوثیہ کوٹ گلہ شریف‎'s post 16/08/2026

16.08.2026
سالانہ تقریب پرچم کشائی آستانہ عالیہ کوٹ گلہ شریف تصویری جھلکیاں

08/08/2026
02/08/2026

ان شاءاللہ
Coming soon ❤️

02/08/2026

رابطہ نمبراور اکاؤنٹ ۔ سید ضیاء الحسن شاہ بخاری
0304.6218372 jazz cash
استاد محمد مدثر تاج مقصودی
0308.8564926 jazz cash
0311.7409346 Easypaisa

25/07/2026

🌹 الحمدللہ رب العالمین 🌹
دارالعلوم مقصودیہ غوثیہ کوٹ گلہ شریف کے لیے ایک اور خوشخبری!
الحمدللہ، دارالعلوم کا تنظیم المدارس اہلِ سنت پاکستان (رجسٹرڈ) کے ساتھ درجۂ وسطانی میں باقاعدہ الحاق ہو چکا ہے۔
اپنے بچوں کو دینی و عصری تعلیم کے بہترین ماحول میں داخل کروائیں،
شعبہ جات 👇
۔حفظ و قرأت
- درسِ نظامی
- مڈل، میٹرک اور ایف اے

- رہائش، کھانا اور دیگر بنیادی سہولیات بالکل مفت

رابطہ:
📞 سید ضیاء الحسن شاہ بخاری: 0304.6218372
📞 استاد محمد مدثر تاج مقصودی:0308.8564926

Want your school to be the top-listed School/college in Talagang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Kotgullah Sharif
Talagang
48201