06/08/2026
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی کی تقریبِ نتائج میں، گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 1 تلہ گنگ کے مخلص اور محنتی استاد جناب فاروق افضل ملک کو میٹرک کے امتحانات میں شفاف اور منصفانہ ماحول برقرار رکھنے پر ضلع تلہ گنگ کا بہترین سپرنٹنڈنٹ ہونے کا اعزاز سے نواز گیا۔