11/11/2022
والدین اور اساتذہ کے درمیان ملاقات بچوں کے تعلیمی و تربیتی لحاظ سے انتہائی موثر اور مفید ہے۔
اس سے طالب علم کی شخصیت کو نکھارنے میں بہترین مشاورت اور تجاویز دی جا سکتی ہیں۔
اسی بات کے پیش نظر کل 12 نومبر بروز ہفتہ وقت 9 بجے اقراءایجوکیٹرزسکولز شاہ محمد والی کیمپس میں والدین و اساتذہ کی ملاقات رکھی گئی ۔ تمام والدین لازمی شرکت کریں شکریہ
۔اللہ پاک ادارہ کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین
#اقراایجوکیٹرسکولز