Nimbus School Akwal Pakistan

Nimbus School Akwal Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nimbus School Akwal Pakistan, School, Near Masjid Allah Yar Awan Mohalla Rehan Akwal Pakistan, .

23/03/2026

🇵🇰 یومِ پاکستان مبارک! 🇵🇰

پیارے بچوں!
23 مارچ ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے ایک الگ ملک حاصل کرنے کا عہد کیا تھا۔ اسی دن 1940 میں پاکستان بنانے کی قرارداد پیش کی گئی۔

آؤ ہم سب وعدہ کریں کہ ہم اپنے ملک سے محبت کریں گے، محنت کریں گے اور پاکستان کو مضبوط بنائیں گے۔

پاکستان زندہ باد

25/08/2025

سلسلےِ رِسالَت کے جِن ﷺ پر اِختِتام پاتے ہیں

ہو مُبارَک کہ وہ خاتَمُ المُرسَلین ﷺ آتے ہیں

نبئ کریم ﷺ کے تمام اُمتّیوں کو کریم و مہربان آقا ﷺ کے 1500ویں ولادتِ باسعادت کے بابرکت مہینے "ربیع الاوّل" کا چاند مبارک 💕

06/07/2025

🖤 السلام یا حسینؑ! 🖤

کربلا صرف ایک معرکہ نہیں، بلکہ یہ حق و باطل کے درمیان ایک ابدی جنگ کا پیغام ہے۔ امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں نے ہمیں یہ سکھایا کہ ظلم کے سامنے سر جھکانا نہیں، بلکہ حق کے لیے ڈٹ جانا ہی حقیقی زندگی ہے۔

آج بھی ہر دل غمزدہ ہے، ہر آنکھ اشکبار ہے اور ہر زبان یہی کہہ رہی ہے:
"لبیک یا حسینؑ"

یا رب! ہمیں شہداء کربلا کی طرح صبر، استقامت اور دین پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرما۔
السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ، السلام علیک یا شہداء کربلا۔

Want your school to be the top-listed School/college?

Culinary Team

Attire

Telephone

Website