15/04/2023
*Quality Education at your doorstep*
ہمارا ادارہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو دعوت دیتا ہے کے آئیں اور ہماری منفرد خصوصیات کا مشاہدہ کریں اور دیکھیں کہ کس طرح ہمارا ادارہ انتہائ کم فیس میں صبح سے شام تک کی تمام تعلیمی مصروفیات مہیا کرتا ہے۔
⏪مذہبی روایات کی پاسداری کے ساتھ جدید تعلیمی نصاب
⏪تلاگنگ شہر کے عین وسط میں بہترین تعلیمی ادارہ
⏪والدین سے مسلسل رابطہ
⏪ بہترین قابل اساتذہ
⏪کیریئر کونسلنگ
⏪ویکلی ٹیسٹ، ماہانہ ٹیسٹ
⏪ کمپیوٹر لیب
⏪سائنس لیب
⏪لڑکے اور لڑکیوں کے لیے الگ کلاسز ۔
⬅️نصاب کی تکمیل کے ساتھ ساتھ امتحانات کی مکمل تیاری
⬅️جنریٹر کی سہولت / صاف ستھرا ماحول
⬅️تلاگنگ شہر میں انتہائی مناسب ٹرانسپورٹ کی سہولت۔
ابھی آئیں اور اپنے بچے کے بہترین مستقبل کے لیے ہمارے ادارے کا انتخاب کریں۔
لیڈز گروپ آف کالجز تلہ گنگ کیمپس دے رہا ہے آپ کے خوابوں کو حقیقت۔😎آپ کی کامیابی کی ضمانت۔🕴
ان تمام خصوصیات کا جائزہ لیں۔ آئیں اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے لیڈز کالج کا انتخاب کریں
آپ کے بچوں کے شاندار مستقبل کا ضامن ۔
آئیں بچوں کی علمی و عملی صلاحیتوں کو اجاگر کریں لیڈز گروپ کا حصہ بنیں
شکریہ
```Admissions Open``` for 1st year Session 2023-2024 For & In Talagang.
F.Sc - ICS - ICOM - F.A
:
```Near Madni Chock, Rawalpindi Road, Talagang City.```
03002973916
03321292916
03332345444
It is the only official page of LGC (Talagang Campus) that comprises all the information related to