GPS Ahma

GPS Ahma

Share

علاقہ بھر میں بہترین تعلیمی ادارہ

Photos from GPS Ahma's post 17/07/2021
06/05/2021
03/05/2021

محترم والدین السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی پڑھائی پر خصوصی توجہ دیں ان کا آن لائن امتحان اس ماہ کی 18تاریخ سے شروع ہوگا جو بچے گھر بیٹھ کر موبائل یا کمپیوٹر سے پیپرز حل کریں گے ہمیں یہ فخر ہے کہ ہمارا ادارہ صوبہ بھر میں واحد ادارہ ہے جو اس طرح آن لائن امتحان لے گا آپ سربراہ ادارہ سے رابطہ کر کے موبائل ایپ کا لنک حاصل کر سکتے ہیں مزید کسی بھی معلومات کے لئے 24 گھنٹے سکول سٹاف سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

12/04/2021

ٹیچرز فورم میٹنگ مرکز جھاٹلہ
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تلہ گنگ
جناب امجد محمود ملک صاحب کا اساتذہ سے خصوصی خطاب

12/04/2021

Please like and review our Page. Thanks

03/04/2021

Well come back Respected Sir
Amjad Mehmood Malik
Dy. District Education Officer Talagang

سحر نیوز 08/03/2021

گورنمنٹ پرائمری سکول احمہ مرکزجھاٹلہ میں سکول انتظامیہ، اساتذہ اور پیرنٹس میٹنگ وادی سون میں محمد علی سدپارہ کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے سائیکل ریلی کا انعقاد ،ڈسٹرکٹ سرگودھا کی صدر محترمہ عاصمہ ملک کا وومین ڈے پر پیغام دیکھیں سحر نیوز پر لائک اور سبسکرائب بھی کریں شکریہ

سحر نیوز گورنمنٹ پرائمری سکول جھاٹلہ میں میٹنگ،وادی سون میں سائیکل ریلی منعقد رپورٹ ملک زاہدفاروق اعوان محترمہ عاصمہ ملک کا وومن ڈے پر پیغام

Photos from GPS Ahma's post 04/03/2021

گورنمنٹ پرائمری سکول احمہ مرکز جھاٹلہ میں سکول کونسل اور والدین و اساتذہ کی میٹنگ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ملک امجد محمود صاحب اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز جھاٹلہ ملک ناظم عباس صاحب کی خصوصی شرکت۔۔۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ملک امجد محمود صاحب نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ سکول کے ہیڈ ،اساتذہ اور سکول کونسل کے تعاون سے داخلہ مہم 2021 میں ٹارگٹ مکمل کر کے پورے پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ریکارڈ قائم کیا ہے جس پر میں آپ سب کو مبارک باد دیتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ آئیندہ بھی اسی جوش و جذبے کے ساتھ کام کریں گے سکول کے تمام اسٹاف اور ممبران سکول کونسل کے لئے اس ٹاسک کو مکمل کرنے پر اسی ماہ ایک پروقار تقریب میں تعریفی اسناد اور شیلڈ دینے کا بھی اعلان کیا۔ اجلاس میں حاجی ملک شمس الدین، ملک سرفراز خان، ملک عاصم عباس،ملک باز خان،ملک ریشم خان،ملک امیر حسین، ملک محمد وقاص،ملک شفقت محمود و دیگر معززین علاقہ شامل تھے

Want your school to be the top-listed School/college in Talagang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Khichi Mehmood Wala Road Ahma
Talagang
48260

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00