Markaz ul Uloom

Markaz ul Uloom جامعة السلام ایجوکیشن سسٹم(ناظم آباد) تخت بھائی

جامعة السلام ایجوکیشن سسٹم الحمدللہ! ڈرائنگ ایگزبیشن میں ہمارے قابلِ فخر طلبہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ان کی محن...
24/05/2026

جامعة السلام ایجوکیشن سسٹم
الحمدللہ! ڈرائنگ ایگزبیشن میں ہمارے قابلِ فخر طلبہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ان کی محنت، تخلیقی صلاحیتوں اور خوبصورت فن کو سراہتے ہوئے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے اسٹوڈنٹس میں انعامات تقسیم کئے جارہے ہیں۔
ہم تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
Jamia-tus-Salam Education System
Alhamdulillah! Our talented students showed outstanding performance in the Drawing Exhibition.
To appreciate their creativity, hard work, and artistic skills, prizes are being awarded to the best-performing students.
Congratulations to all the successful students. We wish them more success and a bright future ahead.

23/03/2026

جامعة السلام ایجوکیشن سسٹم میں داخلے جاری ہے
جماعت چہارم تا جماعت نہم
رابطہ نمبرز
03199094994
03078621301

اکبردارالعلوم الاسلامیة زیر اہتمام مفتی محمد ابراہیم محمدی حفظہ اللہ شعبہ درس نظامی اور تجوید القرآن میں  داخلے جاری ہے
13/03/2026

اکبردارالعلوم الاسلامیة زیر اہتمام مفتی محمد ابراہیم محمدی حفظہ اللہ
شعبہ درس نظامی اور تجوید القرآن میں داخلے جاری ہے

10/02/2026

دستاربندی الجامعة الاسلامیہ مرکزالعلوم

05/01/2026

مرکزالعلوم ایجوکیشن سسٹم میں بچوں کے ماہانہ ٹیسٹ کی کچھ جھلکیاں

الحمدللہ!سپورٹس گالہ PEN میں مرکزالعلوم ایجوکیشن سسٹم کے طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ادارے کا نام روشن ک...
23/12/2025

الحمدللہ!
سپورٹس گالہ PEN میں مرکزالعلوم ایجوکیشن سسٹم کے طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ادارے کا نام روشن کیا۔ ہمارے طلبہ نے تلاوتِ قرآن مجید میں فرسٹ پوزیشن، 100 میٹر رننگ میں فرسٹ پوزیشن جبکہ نعت کے مقابلے میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی۔ یہ کامیابیاں طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور ادارے کی مثبت تعلیمی و تربیتی فضا کا واضح ثبوت ہیں۔
اس نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں PEN کی جانب سے ادارے کو 5000 (پانچ ہزار) روپے کا انعام بھی دیا گیا، جو ہمارے لیے باعثِ فخر اور مزید حوصلہ افزائی کا ذریعہ ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ ہمارے طلبہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے

مرکز العلوم ایجوکیشن سسٹم کے مڈ ٹرم امتحان میں نمایاں  کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو محترم استاد و پرنسپل مولانا اسدالل...
13/11/2025

مرکز العلوم ایجوکیشن سسٹم کے مڈ ٹرم امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو محترم استاد و پرنسپل مولانا اسداللہ صاحب کے دستِ مبارک سے انعامات دیے گئے


#انعامات

مرکزالعلوم ایجوکیشن سسٹم میں بچوں کے ماہانہ ٹیسٹس کا آغاز ہوچکا ہے
31/08/2025

مرکزالعلوم ایجوکیشن سسٹم میں بچوں کے ماہانہ ٹیسٹس کا آغاز ہوچکا ہے

الجامعۃ الاسلامیہ مرکز العلوم اور مرکز العلوم ایجوکیشن سسٹم آج اساتذہ کرام کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ امتحانات کی ت...
26/08/2025

الجامعۃ الاسلامیہ مرکز العلوم اور مرکز العلوم ایجوکیشن سسٹم
آج اساتذہ کرام کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ امتحانات کی تاریخ اور شعبۂ دراسات سے متعلق اہم مشاورت اور تبادلۂ خیال کیا گیا۔
الحمدللہ! یہ نشست کامیاب رہی اور مفید نکات سامنے آئے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو مزید ترقی و کامیابی عطا فرمائے۔

#اجلاس #اساتذہ #امتحانات

Address

Takht-i-Bhai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz ul Uloom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category