29/06/2026
📢 اہم اطلاع برائے طلبہ
🎓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے BA اور B.Com پروگرامز کے نتائج CMS پورٹل پر اپ لوڈ کر دیے ہیں۔
✅ اگر آپ BA یا B.Com کے طالب علم ہیں تو اپنے CMS پورٹل میں لاگ اِن کریں اور فوراً اپنا رزلٹ چیک کریں۔
📌 دیگر تمام پروگرامز کے نتائج آج شام تک یا زیادہ سے زیادہ کل اپ لوڈ کیے جانے کا امکان ہے، لہٰذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
🔄 تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ اپنے CMS پورٹل کو باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں تاکہ نتائج اپ لوڈ ہوتے ہی آپ کو فوری اطلاع مل سکے۔
🌹 اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین کامیابی، ترقی اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔