Learn quran and other islamic studies with Rahat ullah

Learn quran and other islamic studies with Rahat ullah Education

*مزاحمت کو  لشکر باطل نے ہتھیار ڈالنے کے عوض  دو ارب ڈالر دینے کی پیشکش کی⭕**جو  مزاحمت کے تین ہزار  شعلہ جوانوں پر اگر ...
20/04/2025

*مزاحمت کو لشکر باطل نے ہتھیار ڈالنے کے عوض دو ارب ڈالر دینے کی پیشکش کی⭕*

*جو مزاحمت کے تین ہزار شعلہ جوانوں پر اگر تقسیم کیا جاۓ تو ہر اک کے حصے میں چھ لاکھ ساٹ ہزار ڈالر اتے ہیں اگر اک ڈالر دو سو پچاس کا شمار کیا جاۓ اور اک جوان کا حصہ چھ لاکھ پچاس ہزار کیا جاۓ تو بھی یہ اک کروڑ باسٹھ لاکھ پاکستانی روپے بنتے ہیں جس سے ہر جوان اک لگژری زندگی گزار سکتے ہیں اور اگر وہ کھربوں ڈالر مانگیں تو بھی باطل دینے کو تیار ہے* *مگر انھوں نے دنیا کے ان عارضی ڈالر پر حوض کوثر پر محبوب کے ہاتھ سے جام پینے کو ترجیح دی اور یقینا محبوب ﷺ کے نزدیک بھی یہی لوگ ہونگیں جنھوں نے چودہ سو سال بعد صحابہ کی یاد دلادی🌹*

19/04/2025

*کویت نے اس رائیل کے ساتھ تعلقات ختم کر کا اعلان کر دیا، "صدی کی ڈیل" کی دستاویز ردی کی ٹوکری میں پھینک دی❤️

ماشااللہ ۔۔حکمران کیلے جو دو شرطی قران پاک میں مذکور ھے ۔1 بسطة فی العلم۔2 والجسم ماشاءاللہ دونوں کا عملی نمونہ ھے
19/04/2025

ماشااللہ ۔۔
حکمران کیلے جو دو شرطی قران پاک میں مذکور ھے ۔1 بسطة فی العلم۔2 والجسم
ماشاءاللہ دونوں کا عملی نمونہ ھے

04/03/2025

#ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی مدد اللہ پاک فرما دے جس شخص کی وجہ سے جیل میں پڑی ہے اللہ پاک اس دوزخی کو عبرت کا نشان بنا دے عافیہ صدیقی کو جلد رہائی نصیب فرمائے آمین 🥲

15/05/2024

Address

Takht-I-Bhai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn quran and other islamic studies with Rahat ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share