23/12/2023
The Community Educating School System -Gharib Abad
محترم والدین:
اسلام وعلیکم
نوٹ:آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ۔
دی کمیونٹی ایجوکیٹنگ سکول سسٹم غریب آباد۔ (24)دسمبر بروز اتوار سے (31 )دسمبر بروز اتوار تک موسم سرما کی چھٹیوں کے سلسلے میں سکول بند رہے گا(1) یکم جنوری بروز پیر کو انشاءاللہ دوبارہ حاضری ہوگی ۔