26/09/2026
Director’s Message | ایک اہم خوشخبری
الحمدللہ! تقریباً دو سال کی مسلسل محنت اور کوشش کے بعد یاسمین بی بی گرلز کالج میں BS پروگرامز کا آغاز ہو چکا ہے۔
اس ویڈیو پیغام میں ادارے کے ڈائریکٹر محمد فدا حسین نے اس اہم پیش رفت، علاقے میں اعلیٰ تعلیم کے نئے مواقع اور آئندہ کے داخلوں کے حوالے سے اپنا پیغام شیئر کیا ہے۔
یہ کامیابی اہلِ علاقہ، والدین، طالبات اور ہمارے اساتذہ کے تعاون کے بغیر ممکن نہ تھی۔ ہم سب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
BS English | BS Urdu | BS Islamic Studies | AD Chemistry
📚 داخلے جاری ہیں
📅 کلاسز کا آغاز: 5 اکتوبر 2026
یاسمین بی بی گرلز کالج، پیرسدی
اعلیٰ تعلیم کا ایک نیا موقع، اب اسی علاقے میں۔