Pirsaddo Korean Language Center

Pirsaddo Korean Language Center Welcome to our page! Here, we help students prepare for the EPS exam in the Korean language. follow our page for helpful tips, resources, and practice exercises.
(1)

Whether you're a beginner or looking to improve your skills, we've got you covered.

09/09/2026
ماشاءاللہ ❤️🇵🇰🇰🇷ہمارے ہونہار طالبعلم عباس خان کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ عباس خان کے لیے مزید کا...
24/08/2026

ماشاءاللہ ❤️🇵🇰🇰🇷
ہمارے ہونہار طالبعلم عباس خان کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ عباس خان کے لیے مزید کامیابیاں اور آسانیاں پیدا فرمائے، اور ہمارے باقی تمام طلبہ کے لیے بھی ویزے کے مراحل آسان فرمائے، سب کو جلد خوشخبری نصیب کرے اور کوریا میں حلال رزق عطا فرمائے۔ 🤲

پرسدو کورین لینگویج سینٹر کی طرف سے عباس خان کے لیے نیک تمنائیں۔ ❤️

37 EPS ورکرز کی کوریا روانگی 🇵🇰✈️🇰🇷الحمدللہ! ❤️🇵🇰ہمارے لیے یہ انتہائی خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ پیرسدو کورین لینگویج سی...
22/08/2026

37 EPS
ورکرز کی کوریا روانگی 🇵🇰✈️🇰🇷

الحمدللہ! ❤️🇵🇰
ہمارے لیے یہ انتہائی خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ پیرسدو کورین لینگویج سینٹر کے ہونہار طالب علم عباس خان بھی EPS کے تحت جنوبی کوریا روانہ ہونے والے خوش نصیب پاکستانی ورکرز میں شامل ہیں۔

ہم اپنے عزیز طالب علم عباس خان سمیت تمام منتخب ورکرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ سفر، صحت، کامیاب مستقبل اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین

ہمیں امید ہے کہ یہ تمام نوجوان اپنی محنت، دیانت داری اور بہترین کردار سے پاکستان کا نام روشن کریں گے۔ 🇵🇰

پیرسدو کورین لینگویج سینٹر کی جانب سے عباس خان اور تمام EPS ورکرز کے لیے نیک تمنائیں! ❤️🇰🇷

#الحمدللہ #مبارکباد

الحمدللہ ۔ہمInam Ullah khan  2024  passer  کو کوریا کا ویزا آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
14/08/2026

الحمدللہ ۔
ہمInam Ullah khan 2024 passer کو کوریا کا ویزا آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

الحمدللہ ۔ہمSudais khan  2025  passer  کو کوریا کا ویزا آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
11/08/2026

الحمدللہ ۔
ہمSudais khan 2025 passer کو کوریا کا ویزا آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Address

Pirsaddo Main Bazar Tehsil Takht Bhai
Takht-I-Bhai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pirsaddo Korean Language Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pirsaddo Korean Language Center:

Shortcuts

Share