Shaheen Technical Education & Vocational College

Shaheen Technical Education & Vocational College We want to make skilful society

In Takht Bhai 1st time Shaheen Driving College is a top notch professional training institute specializing in driving sk...
21/10/2024

In Takht Bhai 1st time Shaheen Driving College is a top notch professional training institute specializing in driving skills. Our institute specializes in defensive driving techniques.

اگر آپ کام کے لیے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں تو مزدور کے طور پر نہ جائیں هنر ساتھ لیکر ڈپلومہ حاصل کرکے جائیں۔ اگر آپ نے م...
22/05/2024

اگر آپ کام کے لیے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں تو مزدور کے طور پر نہ جائیں هنر ساتھ لیکر ڈپلومہ حاصل کرکے جائیں۔

اگر آپ نے میٹرک یا اس کے بعد تعلیم حاصل کی ہے تو بیرون ملک سیفٹی آفیسر اور سیفٹی انجینئر کے طور پر اپنا پیشہ ورانہ کیریئر بنائیں۔

اسی وجہ سےشاهین ٹیکنیکل ایجوکيشن اینڈ ووکیشنل کالج نے آپ کو بیرون ملک جانے سے پہلے بین الاقوامی سیفٹی کورسز کی پیشکش کی ہے۔

لہذا آپ لوگوں کو بیرون ملک جانے سے پہلے بہتر پیشہ ورانہ مستقبل کے لیے سیفٹی انٹرنیشنل کورسز کرنے کی ضرورت ہے۔ .

شاهین ٹیکنیکل ایجوکيشن اینڈ ووکیشنل کالج
مندرجہ ذیل سیفٹی انٹرنیشنل کورسز پیش کرتا ہے۔

1)NEBOSH-IGC UK
2)IOSH-MS UK
3)OSHA USA
4)FIRE SAFTEY UK
5)FIRST AID UK
6)RISK ASSESSMENT UK
7)OTHM LEVEL 6 AND 7.
8)NVQ LEVEL 6 AND 7.
9)ISO9001, ISO14001, ISO45001

واٹس ایپ رابطہ نمبر
03459360769

Principal:
Sabzali Noor
پتہ:
ADDRESS:
Collge Colony Street 10 Takht Bhai.

خوشخبری خوشخبری خوشخبری!(سپیشل مفت آفر)تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر سیکھنا لازمی ہے۔تمام  میٹرک اور 8th 9th سے فارغ  نوجوان طل...
15/05/2024

خوشخبری خوشخبری خوشخبری!
(سپیشل مفت آفر)
تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر سیکھنا لازمی ہے۔
تمام میٹرک اور 8th 9th سے فارغ نوجوان طلبہ و طالبات متوجہ ہوں۔
اگر آپ مالی طور پر غیر مستحکم ہیں۔ اور کمپیوٹر ائی ٹی کا ہنر سیکھنا چاہتے ہیں۔ تو پریشان نہ ہو ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
بلکل مفت بیسک ائی ٹی شاهین ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل کالج میں کورس فری داخلہ اج سے 200 سیٹس داخلوں پر ایڈمشن فارم حاصل کرکے 1 جون سے کلاسسز کا اغاز کیا جا رہا ہے ۔ ایسے نوجوان طلباء طالبات جو زندگی میں اگے بڑھنا چاہتے ہیں پر مالی مشکلات کی وجہ سے ائی ٹی کورسز نہیں کر پا رہے ان کے لیے خوشخبری ہے ۔

ائی ٹی سرٹیفیکٹ بلکل مفت
(1) کمپیوٹر اپریٹنگ(2)،ٹاٸپنگ(انگلش/اردو) (3) آفس پروگرام (4) کمپیوٹر ھارڈ وٸیر (5) انپیج (6) فوٹوشاپ (7) انٹرنٹ دفتری استعمال اور ساتھ ساتھ پریٹیکل دفتری ورک کی کورسز میں داخلہ لینے کے لیے نیچے دیئے گئے واٹس ایپ بٹن یا نمبر پر کلک کریں۔ اپ کے اس پاس بھی اگر کوئی معزور افراد موجود ہیں۔ جو مالی مشکلات کی وجہ سے ائی ٹی کورس نہیں کر پا رہے ان سے بھی یہ لنک ثواب یعنی الله کی رضا کی نیت پر شیئر کریں.جزاک الله
نوٹ: FA/FSc,BS یا جس نے تعلیم مکمل کیا اسکے لٸیے سپشل پبکج موجود ہے۔

پرنسپل : سبز علی نور
رابطہ : 03459360769
پتہ: کالج کالونی نهر کناره تخت بها ٸی

02/05/2024

Special Offer
Now you can get experience based one year & 2 years Diploma from Govt of KPK peshawar board & Islamabad.

*Details*

Professional Diploma
1. Diploma in Accounting & Finance
2. Diploma in Business Administration & Management
3. Diploma in Geographic information system (GIS)
4. Diploma in Health, Safety & Environment (HSE)
5. Diploma in Hotel Management (DHM)
6. Diploma in Human Resource Management (HRM)
7. Diploma in Information Technology (DIT)
8. Diploma in General & Islamic Banking
9. Diploma in Logistics & Supply Chain Management
10. Diploma in Mass Communication & Public Relations
11. Diploma in Monitoring & Evaluation (DME)
12. Diploma in Office Administration & Management
13. Diploma in Procurement, Stores & Material Management
14. Diploma in Project Management Professional
15. Diploma in Public Health (DPH)
16. Diploma in Safety Officer
17. Diploma in Sale and Marketing Management
18. Diploma in Taxation Management
19. Diploma in Telecommunication & System Engineering
20. Diploma in Total Quality Management
21. Diploma in Patwari
22. Diploma in Sanitary Inspector

Education Courses
23. Diploma in School Management (DSM)
24. Diploma in Early Childhood Care and Education
25. Diploma in International Montessori Education
26. Diploma in Elementary Education
27. Diploma in Special Education
28. Diploma in Beautician and Parlor Management
29. Diploma in Dress Making & Fashion Design

Certified courses
30. Certified Islamic Banker (CIB)
31. Certified Supply Chain professional (CSCP)
32. Certified Project Management Professional (CPMP)
33. Certified Financial Analyst (CFA)
34. Certified Internal Auditor (CIA)

Engineering Courses
35. Diploma in Civil Engineering
36. Diploma in Electrical Engineering
37. Diploma in Electronics Engineering
38. Diploma in HSE Engineering
39. Diploma in Oil & Gas Engineering
40. Diploma in Petroleum Engineering
41. Diploma in Mechanical Engineering
42. Diploma in Software Engineering

Medical Courses
43. Diploma in Clinical Psychology
44. Diploma in Counseling Psychology
45. Diploma in Dermatology
46. Diploma in Diagnostic Ultrasound (DDU)
47. Diploma in Disaster Management (DDM)
48. Diploma in Hospital Administration & HRM
49. Diploma in Human Diet & Nutrition
50. Diploma in Skin Care
Requirements*:
1. Matric pass science /Arts
2. CNIC copy
3. passport size pictures
total 2 semester no hidden charges
you can send scan documents through this whatsapp: 03459360769 or
E-mail: [email protected]
Principal: Sabzali Noor
Office Address:
Shaheen Technical Education & Vocational College Takht Bhai

02/05/2024

Dear students now you can get done based one year DIT from Govt of KPK peshawar board.
Last date of registration 25,May , 2024
Exam . W. E. F 19 Sep 2024
*Details*

You can get your diploma in IT (DIT) in 6 months maximum one year and all kind of trade experience base diplomas.

*Requirements*:
1. Matric pass science /Arts
2. CNIC copy
3. passport size pictures
total 2 semester no hidden charges
you can send scan documents through this whatsapp: 03459360769 or
E-mail: [email protected]
Principal: Sabzali Noor
Office Address:
Shaheen Technical Education & Vocational College Takht Bhai

We want to make skilful society

(ہمارا مقصد هنر مند معاشرہ کا قیام)"کمپیوٹر آج کی دنیا میں ایک لازمی اور اہم حصہ بن گیا ہے"اگر آپ گورنمنٹ جاب کرنا چاہتے...
28/04/2024

(ہمارا مقصد هنر مند معاشرہ کا قیام)
"کمپیوٹر آج کی دنیا میں ایک لازمی اور اہم حصہ بن گیا ہے"
اگر آپ گورنمنٹ جاب کرنا چاہتے ہیں یا پرائیویٹ جاب کرنا چاہتے ہیں یا آپ اپنا ذاتی کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو کمپیوٹر آپریٹر کا کورس آپ کے لئے لازمی ہے کمپیوٹر آج کی پیشہ ورانہ دنیا کا اہم حصہ بن چکا ہے۔
کسی بھی شعبہ میں کمپیوٹر کے استعمال سے عملی کام زیادہ تیزی سے ٹاٸپنگ اور بہتر طریقے سے عملی کام کئے جاتے ہیں۔
کیونکہ اج کل کوئی ایسا شعبہ نہیں جہاں کمپیوٹر استعمال نا ہو۔
شاهین ٹیکنیکل کالج تخت بهاٸی میں کمپیوٹر آپریٹر کا کورس ایک ماہ میں گارنٹی کے ساتھ کروایا جاتا ہے جس میں سٹوڈینٹس کو روزانہ ایک گھنٹہ تھیوری اور ایک گھنٹہ پریکٹیکل ٹریننگ دی جاتی ہے۔
اس کورس میں سٹوڈنٹس کو بنیادی ٹریننگ سے لے کر ایڈوانس لیول تک کمپیوٹر ٹریننگ دی جاتی ہے ۔اس کورس میں کمپیوٹر کے مختلف سافٹ ویئر اور پروگرامز پڑھائے اور ان کے ذریعے مختلف کام کرنا سیکھایا جاتا ہے۔
اس کورس میں سٹوڈنٹس کو گارنٹی کے ساتھ اس قابل بنایا جاتا ہے کہ وہ سرکاری ،نیم سرکاری اور پرائیویٹ دفاتر ،کمپنی اور اداروں میں بطور کمپیوٹر آپریٹر ،کمپیوٹر ڈیٹا انٹری آپریٹر اور کمپیوٹر سے متعلقہ دوسرے کام بخوبی سرانجام دے سکتا ہے۔
جن میں آفس کے اندر ہونے والے مختلف کام مثلاََ درخواست لکھنا ،فارم بھر نا،ایکسل شیٹ پر مختلف کام کرنا ،اکاؤنٹس اور ڈیٹا انٹری کے کام کرنا اس کے علاوہ کسی پراجیکٹ کی سلائیڈ کے ذریعے پریزنٹیشن دینا ،مختلف ڈاکومنٹس سکین کرنا اور ان کے پرنٹ کرنا وغیرہ شامل ہے ۔
اگر آپ یہ کورس کرنا چاہتے ہیں یا تجربے کے بناد پر
سر ٹیفیکیٹ/ڈپلومہ ٢ دن میں حاصل کرنا ہے تو ابھی رابطہ کریں.
پرنسپل:سبز علی
موبائل :03459360769

هماره مقصد هنر مند معاشره بنانا۔تعلیم ساتھ ساتھ ہنر سیکھنا بھی ضروری هے۔جو لوگ کمپیوٹر کو ابتدا سے سیکھنا اور  پریکٹیکل ...
28/04/2024

هماره مقصد هنر مند معاشره بنانا۔
تعلیم ساتھ ساتھ ہنر سیکھنا بھی ضروری هے۔
جو لوگ کمپیوٹر کو ابتدا سے سیکھنا اور پریکٹیکل دفتری کام کرنا چاہتے ہیں ان کے لئے بہترین پیکیج۔
امتحانات سے فری طلبہ و طالبات کے لئے کمپیوٹر شارٹ کورسز کا یہ پیکیج بہت مفید ہے۔
جو لوگ دفاتر میں کمپیوٹر پر پہلے سے ہی کام کر رہے ہیں وہ کمپیوٹر کورسز کے اس پیکیج کی مدد سے اپنے کام کرنے کے انداز کو بہتر کر سکتے ہیں۔
اس پیکیج کی ترتیب کچھ اس طرح کی ہے کہ اس میں ٹاٸپنگ . ایم ایس آفس، گرافکس ڈیزائیننگ، وڈیو ایڈیٹنگ اور بلاگنگ کے ساتھ بیسک کمپیوٹر آپریٹنگ بھی شامل ہے جس کی مدد سے بگنرز بھی آسانی کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں اور جو کمپیوٹر کا ایوریج نالج رکھتے ہیں وہ بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ اور ساتھ میں جن اسٹوڈنٹس کو پریکٹیکل کلم کا پہلے سے تجربہ نہیں ہوتا، ان کو کلاسز شروع ہونے سے پہلے پراپر پریکٹیکل ٹریننگ دی جاتی ہے۔ کورس مکمل ہونے پر سرٹیفیکیٹس اشو کئے جاتے ہیں
نوٹ: ہر بیج میں محدود سیٹس ہوتی ہیں۔ یہ کورسز عام اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے میلز اور فیمیلز کے لئے مفید ہیں۔

نوٹ:فی میلز کمپیوٹر کورسز میی داخلے بلکل فری ہیں۔

اگر آپ دلچپسپی رکھتے ہیں تو آج ہی وٹس ایپ پر رابطہ کرکے انرولمنٹ کروا لیجئے۔ 00923459360769
پرنسپل: سبز علی نور

19/04/2024

NEBOSH + Osha + Fire Safety + First Aid + EMS level 3 + ISO standards + HSE 3 years diploma + Confined Space are delivering in very cheap price.
0345 9360769

ایڈوانس I.T کورس میں سٹوڈنٹس کو بنیادی ٹریننگ سے لے کر ایڈوانس لیول تک کمپیوٹر ٹریننگ دی جاتی ہے ۔اس کورس میں کمپیوٹر کے...
19/04/2024

ایڈوانس I.T کورس میں سٹوڈنٹس کو بنیادی ٹریننگ سے لے کر ایڈوانس لیول تک کمپیوٹر ٹریننگ دی جاتی ہے ۔اس کورس میں کمپیوٹر کے مختلف سافٹ ویئر اور پروگرامز پڑھائے اور ان کے ذریعے مختلف کام کرنا سیکھایا جاتا ہے اس کورس میں سٹوڈنٹس کو گارنٹی کے ساتھ اس قابل بنایا جاتا ہے کہ وہ سرکاری ،نیم سرکاری اور پرائیویٹ دفاتر ،کمپنی اور اداروں میں بطور کمپیوٹر آپریٹر ،کمپیوٹر ڈیٹا انٹری آپریٹر اور کمپیوٹر سے متعلقہ دوسرے کام بخوبی سرانجام دے سکتا ہے جن میں آفس کے اندر ہونے والے مختلف کام مثلاََ درخواست لکھنا ،فارم بھر نا،ایکسل شیٹ پر مختلف کام کرنا ،اکاؤنٹس اور ڈیٹا انٹری کے کام کرنا اس کے علاوہ کسی پراجیکٹ کی سلائیڈ کے ذریعے پریزنٹیشن دینا ،مختلف ڈاکومنٹس سکین کرنا اور ان کے پرنٹ کرنا وغیرہ شامل ہے ۔
اگر آپ یہ کورس کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے وٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔
03459360769

17/04/2024
آل ان ون کمپیوٹر شارٹ کورسآج کل انٹر نیٹ اور آرٹیفیشل انٹیلجنس کا دور ہے، آپ اکثر سنتے ہوں گے فلاں ہزاروں ڈالر کما رہا ہ...
17/04/2024

آل ان ون کمپیوٹر شارٹ کورس
آج کل انٹر نیٹ اور آرٹیفیشل انٹیلجنس کا دور ہے، آپ اکثر سنتے ہوں گے فلاں ہزاروں ڈالر کما رہا ہے، فلاں نے آنلائن کمائی سے گاڑی لے لی، فلاں نے گھر بنا لیا اور آپ حیران ہوں گے کہ یہ کام آپ کیسے کرسکتے ہیں جب کہ آپ کو تو کمپیوٹر کی الف ب کا بھی معلوم نہیں تو آپ کی یہ مشکل آسان کرنے کے لیے ہم آپ کے لیے ایک ایسا زبردست کورس لے کر آئے ہیں جو اگر بچے بھی کرلیں تو زیرو سے ہیرو بن جائیں گے-
یہ اصل میں بنیادی سے ایڈوانسڈ لیول کا کمپیوٹر کورس ہے جو آپ کو کمپیوٹر کو اچھے سے سمجھنے میں آپ کی مدد کرے گا- اس کی مدد سے آپ کم سے کم آٹھ سے دس بنیادی سکلز سیکھ جائیں گے، پھر چاہے آپ اپنی ان اسکلز کوجنرل کمپیوٹنگ کے لیے استعمال کریں، یا آنلائن کمائی کی طرف قدم بڑھائیں یا پھر سرکاری نوکری یا باہر ممالک کے لیے اسے استعمال کریں،
کورس میں شامل سیکشنز

سیکشن نمبر 1 - آپریٹنگ سسٹم (ونڈوز)
سیکشن نمبر 2 – ٹائپنگ
سیکشن نمبر 3 - ایم ایس آفس
سیکشن نمبر 4 – کمپیوٹر هارڈ وٸیر
سیکشن نمبر 5 - انٹرنیٹ سرفنگ

اس کے علاوہ بہت ساری چیزیں بھی اس کورس میں شامل ہیں جو اس کو مارکیٹ میں موجود دوسرے کورسسز سے الگ بناتی ہیں۔
کورس کا طریقہ کار
ہمارے کلاسز پریکٹیکل کام پر منعقد ہوتی ہیں۔ کلاس کے وقت ہر شاگرد کو دفتری عملی کام سکھایا جاتا ہے۔ کورس ختم ہونے کے بعد کی سرٹیفیکٹ/ڈپلومہ دی جاتی هے۔

اس کورس کی مکمل فیس صرف اور صرف 10000 روپے ہے جس میں اوپر دیے گئےتمام ماڈیولز شامل ہیں۔ تو جلدی سے نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں اور اپنی رجسٹریشن کروائیں-
پرنسپل: سبز علی نور
رابطہ: 03459360769

Address

Takkar Road Takht Bhai
Takht Bai
23160

Telephone

+923459360769

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Technical Education & Vocational College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shaheen Technical Education & Vocational College:

Shortcuts

Share

Category