Madrassa zeenatul quran takht Bhai

Madrassa zeenatul quran takht Bhai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrassa zeenatul quran takht Bhai, Education, وارڈ نمبر 1 محلہ گل دراز دامن کوہ تخت بھائی ضلع مردان, Takht Bai.

13/04/2025
03/04/2025

*مدارس میں نئے تعلیمی سال کے داخلوں کا آغاز ہورہا ہے* ،

*اپنے گھر، خاندان اور علاقے کے نوجوانوں کو علمِ دین سیکھنے کے لیے مدارس میں داخلہ لینے کی ترغیب دیجیے، یہ ان کے ساتھ بھی بھلائی ہے اور ان کے خاندان اور معاشرے کے ساتھ بھی بھلائی ہے اور یہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ بھی ہے!*

ناظرہ قرآن مجید ان شاءاللہ کل سے روزانہ دو پارےوہ خواتین جس نے ابھی تک نورانی قاعدہ بھی نہیں پڑھا وہ بھی آسانی سے رمضان ...
28/02/2025

ناظرہ قرآن مجید ان شاءاللہ کل سے روزانہ دو پارے
وہ خواتین جس نے ابھی تک نورانی قاعدہ بھی نہیں پڑھا وہ بھی آسانی سے رمضان المبارک کے مہینے میں ناظرہ میں قرآن مجید کی ختم کریگی ان شاءاللہ

داخلے جاری ہیں...غریب اور نادار بچیوں کے لئے دورہ حدیث تک مفت کتابیں.....رابطہ نمبر : 03009300210
18/04/2024

داخلے جاری ہیں...غریب اور نادار بچیوں کے لئے دورہ حدیث تک مفت کتابیں.....
رابطہ نمبر : 03009300210

ناظرہ قرآن مجید ان شاءاللہ یکم رمضان سے روزانہ ایک پارہوہ خواتین جس نے ابھی تک نورانی قاعدہ بھی نہیں پڑھا وہ بھی آسانی س...
07/03/2024

ناظرہ قرآن مجید ان شاءاللہ یکم رمضان سے روزانہ ایک پارہ
وہ خواتین جس نے ابھی تک نورانی قاعدہ بھی نہیں پڑھا وہ بھی آسانی سے رمضان المبارک کے مہینے میں ناظرہ میں قرآن مجید کی ختم کریگی ان شاءاللہ

27/02/2024

سکول اور کالج کے طالبات کے لئے سیکنڈ ٹائم میں درس نظامی(درجہ اولی اور درجہ خامسہ)میں داخلے جاری ہیں
باقی درجات اول ٹائم میں

02/12/2023
26/05/2023


مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے
مدرسہ زینت القرآن للبنات دامن کوہ تخت بھائی کمروں کےچھت اور دیواروں کے پلستر کے لئے 50 سیمنٹ بوری کی ضرورت ہےتمام دوست و احباب بیرونی اور اندرونی ملک کے مخیر حضرات سے دعا اور مالی امداد کی اپیل کی جاتی ہے ۔
آئیں آپ بھی ہمارے ساتھ اس کار خیر میں شریک ہوجاویں ادراہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدرسہ میں بچیاں اپ کے لیے دعا گو رہنگےآمین ۔۔۔ ۔۔۔۔مخیر حضرات اگر تعاون کرنا چاہتے ہیں تو 03009300210نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں
اکاؤنٹ نمبر۔۔۔۔Account Title:ZAFAR, Account Number: 02197901486103, IBAN: PK54HABB0002197901486103, Branch: BANK ROAD, MARDAN
رابطہ نمبر 03009300210

26/05/2023


مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے
مدرسہ زینت القرآن للبنات دامن کوہ تخت بھائی میں آٹھ کمروں کے دروازے ،کھڑکیاں اور چھت اور دیواروں کے پلستر کے لئے مالی تعاؤن اور سیمنٹ کی ضرورت ہےتمام دوست و احباب بیرونی اور اندرونی ملک کے مخیر حضرات سے دعا اور مالی امداد کی اپیل کی جاتی ہے ۔
آئیں آپ بھی ہمارے ساتھ اس کار خیر میں شریک ہوجاویں ادراہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدرسہ میں بچیاں اپ کے لیے دعا گو رہنگےآمین ۔۔۔ ۔۔۔۔مخیر حضرات اگر تعاون کرنا چاہتے ہیں تو 03009300210نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں
اکاؤنٹ نمبر۔۔۔۔Account Title:ZAFAR, Account Number: 02197901486103, IBAN: PK54HABB0002197901486103, Branch: BANK ROAD, MARDAN
رابطہ نمبر 03009300210

29/04/2023

مدرسہ زینت القرآن للبنات تخت بھائی میں داخلے جاری ہیں

Address

وارڈ نمبر 1 محلہ گل دراز دامن کوہ تخت بھائی ضلع مردان
Takht Bai

Telephone

+923009300210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrassa zeenatul quran takht Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category