12/01/2022
السلام علیکم!
محترم والدین!جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ گورنمنٹ نوٹیفیکیشن کے مطابق آج موسم سرما کے تعطیلات کا آخری دن ہے۔ لہذا کل بمورخہ 13 جنوری 2022 بروز جمعرات سے تمام کلاسز کیلئے سکول کھل رہاہے۔ لہذا کل سےاپنے بچوں کو مکمل سکول یونیفارم میں باقاعدگی کے ساتھ سکول بھجیں تاکہ بچے امتحان کی بھر پور تیاری کرسکیں- شکریہ
حاضری ٹائم : 08:00am
چھٹی ٹائم: 01:00pm
Director
Aziz Ur Rahman
0347-1007017