GHSS Torwarsak

GHSS Torwarsak Alma Mater of more than 5000 people since its
birth in 1960 as Primary and in 1965 upgraded to Midd

آج جناب اختیارگل SCT کو SST (G) پوسٹ پر ترقی ملنے اور گورنمنٹ ہائی سکول بازارگے میں تعیناتی پر مبارکباد اور رخصتی کے موق...
13/05/2026

آج جناب اختیارگل SCT کو SST (G) پوسٹ پر ترقی ملنے اور گورنمنٹ ہائی سکول بازارگے میں تعیناتی پر مبارکباد اور رخصتی کے موقع کی چند تصاویر ۔۔۔۔ پرنسپل عبدالرفیق صاحب اور دوسرے سٹاف ممبرز نے محترم اختیارگل صاحب کو ہار پہنائے اور نئے پوسٹ پر ترقی ملنے کی مبارک باد پیش کی ۔

نوید عالم نے  سال 2019 اور 2020 میں انٹر میڈیٹ کے لئے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول تورورسک میں داخلہ لیا ۔ انتہائ خوش اخل...
01/05/2026

نوید عالم نے سال 2019 اور 2020 میں انٹر میڈیٹ کے لئے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول تورورسک میں داخلہ لیا ۔ انتہائ خوش اخلاق، بے انتہا وقت کی پابندی، ادب اور احترام کا پیکر، نرم خو اور عاجزی سے ڈھکی ہوئی شخصیت، کم گو مگر محنتی ،اپنے مقصد اور کامیابی کا متلاشی طالب علم ۔۔ قرآن کا حافظ۔ آج ایک ناگہانی گولی کی زد میں آکر جمعے کے نماز کے بعد لڑائ جھگڑے میں اپنی جان گنوا بیٹھے ہے۔ اللہ تعالیٰ نوید عالم کی مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔ سب کلاس فیلو اس کے لئے دعا کریں۔۔

Naveed Alam

01/05/2026

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول تورورسک کے جماعت نہم کے طلبا جنہوں نے امتحانات دے دیئے ہیں وہ پیر کے روز سے جماعت دھم کے کلاسز میں اپنی حاضری باقاعدگی کیساتھ یقینی بنائیں ۔
از
پرنسپل عبدالرفیق صاحب
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول تورورسک

27/04/2026
SSC A-I Examination 2026 Date SheetHall 'A' and Hall 'B' at Higher secondary section of GHSS Torwarsak..
07/03/2026

SSC A-I Examination 2026
Date Sheet
Hall 'A' and Hall 'B' at Higher secondary section of GHSS Torwarsak..

04/02/2026

تمام میٹرک پاس طلباء و طالبات اپنے فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے امتحان کے لئے داخلے نارمل فیس کے ساتھ کریں

Address

On Main GT Road Leading To Swat
Swat
TORWARSAK,DISTT:BUNER

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923359893899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Torwarsak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category