Ever Green School and college dherai swat

Ever Green School and college dherai swat Ever Green School & College Dherai Swat Contact 0345 9522607

25دسمبر یوم قائد مبارک
25/12/2025

25دسمبر یوم قائد مبارک

21/11/2025
.148واں یوم پیدائش مبارک شاعر مشرقمفکر پاکستان
09/11/2025

.148واں یوم پیدائش مبارک
شاعر مشرق
مفکر پاکستان

سیکنڈ ٹرم امتحان کے اختتام پر بچوں کو ری فریش کرانے کیلئے آج بلیو کلر ڈے اور ان ڈور گیمز کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں ن...
31/10/2025

سیکنڈ ٹرم امتحان کے اختتام پر بچوں کو ری فریش کرانے کیلئے آج بلیو کلر ڈے اور ان ڈور گیمز کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے بھرپور دلچسپی لیتے ہوئے حصہ لیا
سکول سٹاف کے کاوشوں کو سراہتے ہیں
سکول انتظامیہ

19/09/2025

Dear Parents,
We have noticed that some parents are asking about the HPV vaccine. Please be assured that no such program has been carried out in our school.
If in future any HPV vaccination program is planned, we will inform you accordingly. The health and well-being of every student is always our top priority.
Regards,
Evergreen School and College dherai swat

والدین کو خبر ہو کہ خیبر پختونخوا میں ابھی ویکیسین کا کوئی پروگرام نہیں لہذا  ان  پروپیگنڈوں پر توجہ نہ دیں
18/09/2025

والدین کو خبر ہو کہ خیبر پختونخوا میں ابھی ویکیسین کا کوئی پروگرام نہیں
لہذا ان پروپیگنڈوں پر توجہ نہ دیں

ایورگرین سکول اینڈ کالج ڈھیری میں  طلبہ منتھلی ٹیسٹ دے رہے ہیں ۔
02/09/2025

ایورگرین سکول اینڈ کالج ڈھیری میں طلبہ منتھلی ٹیسٹ دے رہے ہیں ۔

ایور گرین سکول اینڈ کالج ڈھیری کے ڈائریکٹر رشید احمد کا اج سوات بورڈ کے سیکرٹری   جناب عمر حسین صاحب کے ساتھ ان کے افیس ...
28/08/2025

ایور گرین سکول اینڈ کالج ڈھیری کے ڈائریکٹر رشید احمد کا اج سوات بورڈ کے سیکرٹری جناب عمر حسین صاحب کے ساتھ ان کے افیس میں ملاقات
عمر حسین صاحب نے عزت و تکریم سے نوازا جس پر ڈائریکٹر رشید احمد نے ان کا شکریہ ادا کیا
اس موقع پر آل پرائمری ٹیچر ایسوسیشن سوات کے صدر نواب علی خان اور سوات بورڈ کے فنانس آفیسر اور احمد علی خان بھی موجود تھے

28/08/2025

Admissions Open
Ever Green School & College Dherai Swat
Contact 03459522607

18/08/2025

تمام والدین سے درخواست ہے کہ موسمی حالات حکومتی فیصلے اور پی ایس ایم اے کے ہدایات کے باعث ایورگرین سکول اینڈ کالج ایک دن کیلئے کل 19 اگست کو بند ہوگا آئندہ کا فیصلہ حالات کو مدنظر رکھ کر بعد میں کیا جائے گا
سکول پرنسپل

Address

Swat

Opening Hours

Monday 08:15 - 13:30
Tuesday 08:15 - 13:30
Wednesday 08:15 - 13:30
Thursday 08:15 - 13:30
Friday 08:15 - 12:00
Saturday 08:15 - 13:30

Telephone

+923462441741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ever Green School and college dherai swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ever Green School and college dherai swat:

Shortcuts

Share

Category