26/11/2023
Monthly test k prize November 2023
Bazkhela Public School
26/11/2023
Monthly test k prize November 2023
07/09/2023
ان بچوں نے ماہ ستمبر ۲۰۲۳ میں کوئ غیر حاضری نہی کی۔
14/08/2023
14 August 2023
14/08/2023
14 August 2023 In Bazkhela Public School Bazkhela Matta Swat.
اج گورنمنٹ پرائمری سکول خختے بازخیلہ میں یوم والدین کے نام ایک بہترین پروگرام محمد ذادہ عرف بھٹو اور عمر صاحب اور جملہ سٹاف کےزیراہتمام منعقد ہوا جسمیں خاص بات والدین کی اخر دعا تک حصہ لیکر پرگرام کو چار چاند بخشا ۔ اس پرگرام کو منعقد کرنے پر خختے پرائمری سکول کے تمام سٹاف کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور خوشی تب ذیادہ محصوص کیا جب اکثریت سٹاف بی پی ایس سے فارغ شدہ طلبا نکلے۔
اللہ ان سب اساتذہ کرام کے اپنے بچے دنیا اور اخرت میں کامیاب کرائیں جو دوسروں کے بچوں کواپنا سمجھ کر تعلیم اور تربیت دیتا ہے۔
منجانب پرنسپل سید علی صاحب
بی پی ایس بازخیلہ مٹہ سوات
16/05/2023
16/05/2023
13/05/2023
اسلام علیکم
پیارے والیدین !
اج بمورخہ 7 جنوری 2023 پر سردیوں کی چھٹی سکول ھذا کے بچوں کو دی گئ ہے 29 جنوری 2023 تک ۔ لہذا اپنے بچوں کو سالانہ امتحان جو کہ چھٹویوں کے بعد ہونے والا ہے تیار کرے ۔ 30 جنوری 2023 پر سکول ھذا میں اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے شکریہ۔
25/10/2022
| Monday | 09:00 - 00:45 |
| Tuesday | 09:00 - 12:45 |
| Wednesday | 09:00 - 12:45 |
| Thursday | 09:00 - 12:45 |
| Friday | 09:00 - 11:00 |
| Saturday | 09:00 - 12:45 |