A teacher is a beacon of light who guides the way..
The Scholar's School Deolai
Deolai (Darbar Dherai)
12/03/2026
محترم والدین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومتی فیصلے کے مطابق آئندہ نوٹیفیکیشن تک ہر جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی۔
یہ فیصلہ ہمارے اگلے نوٹیفکیشن تک نافذ العمل رہے گا۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
⬅️انتظامیہ
دی سکالرز سکول سوات (دیولئی)
The Scholar's School Deolai Haidar Ali Deolai
WELCOME RAMADAN
Admission open for 2026-27
PLAYGROUP TO CLASS 7TH
Welcome To The Scholar's School Deolai
ADMISSION OPEN FOR 2026-27
PLAYGROUP TO CLASS 7TH
Haidar Ali Deolai
Abdullah Deolai
ADMISSION OPEN FOR 2026
PLAYGROUP TO CLASS 7TH
تعلیم سے تعمیر تک کے سفر میں اپنے بچوں کو ہمارے ہمسفر بنائیں
Haidar Ali Deolai
Abdullah Deolai
THE SCHOLAR'S SCHOOL SWAT DEOLAI
ADMISSION OPEN 2026-27
PLAYGROUP TO CLASS 7TH
تعلیم سے تعمیر تک کا سفر
Haidar Ali Deolai Liaqat Ali Abdullah Deolai
08/01/2026
نوٹس برائے طلبہ (اطلاع برائے والدین)
عزیز طلبہ!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دی سکالرز سکول سوات دیولئ میں فائنل ٹرم امتحان کا رزلٹ بروز پیر، 12 جنوری 2026 کو اناؤنس کیا جائے گا۔
تمام طلبہ سے ہدایت کی جاتی ہے کہ
12 جنوری 2026 کو صبح 9:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک سکول آ کر سکول کے مین آفس سے اپنا رزلٹ خود وصول کریں۔
محترم والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اس نوٹس کے بارے میں بروقت آگاہ کریں اور انہیں مقررہ وقت پر سکول بھیجنے کو یقینی بنائیں۔
آپ کے تعاون کے شکر گزار رہیں گے۔
شکریہ
انتظامیہ
دی سکالرز سکول سوات دیولئ
ADMISSION OPEN || PLAYGROUP TO CLASS 7TH || GIRL'S AND BOYS SEPARATE SECTIONS
The Scholar's School Deolai Haidar Ali Deolai
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Swat
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:00 |
| Tuesday | 08:00 - 13:00 |
| Wednesday | 08:00 - 13:00 |
| Thursday | 08:00 - 13:00 |
| Friday | 08:00 - 11:00 |
| Saturday | 08:00 - 13:00 |