Alkitab Public School Wainai Matta Swat

Alkitab Public School Wainai Matta Swat Education System

29/05/2026

اہم اطلاع

سکول کھلنے میں صرف دو دن باقی ہیں۔ تمام طلبہ و طالبات تیاری مکمل کرلیں۔
یونفارم، کتابیں اور دیگر ضروری اشیاء مکمل کرکے بروقت سکول آئیں۔

شکریہ !
انتظامیہ سکول ہٰذا

اپنے بچے کو دیں کامیاب مستقبل کا تحفہ!داخلے جاری ہیں — معیاری تعلیم، بہترین نظم و ضبط اور باصلاحیت اساتذہ کے ساتھ۔ آج کا...
28/05/2026

اپنے بچے کو دیں کامیاب مستقبل کا تحفہ!
داخلے جاری ہیں — معیاری تعلیم، بہترین نظم و ضبط اور باصلاحیت اساتذہ کے ساتھ۔
آج کا داخلہ، کل کی کامیابی
عید کی چھٹیوں کے بعد محدود نشستوں پر داخلے جاری رہیں گے۔
ابھی رابطہ کریں! 03428666163
03469449536

الکتاب پبلک سکول کے طرف سے تمام امت مسلمہ بلخصوص معزز اساتذہ ٬ والدین اور طلباء و طالبات کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت...
27/05/2026

الکتاب پبلک سکول کے طرف سے تمام امت مسلمہ بلخصوص معزز اساتذہ ٬ والدین اور طلباء و طالبات کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور آپ کی زندگیوں کو امن، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔
عید مبارک!

الحمدللہ! سہ ماہی امتحانات کے نتائج کے مطابق درج ذیل طلباء و طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی کلاس اور سکول ...
25/05/2026

الحمدللہ! سہ ماہی امتحانات کے نتائج کے مطابق درج ذیل طلباء و طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی کلاس اور سکول میں پوزیشنیں حاصل کی ہیں۔ انتظامیہ، اساتذہ اور والدین کی جانب سے تمام کامیاب طلباء و طالبات کو مبارکباد پیش کی جاتی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔

25/05/2026

اہم اطلاع برائے عید الاضحیٰ تعطیلات
محترم والدین و سرپرستانِ گرامی!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انتظامیہ کی جانب سے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول عید الاضحیٰ کی بابرکت تعطیلات کے سلسلے میں بروز منگل، 26 مئی 2026ء سے بروز اتوار، 31 مئی 2026ء تک بند رہے گا۔
تعطیلات کے اختتام پر اسکول حسبِ معمول بروز پیر، یکم جون 2026ء کو دوبارہ کھل جائے گا۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس اطلاع کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنے معمولات ترتیب دیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت ایام آپ سب کے لیے خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں کا باعث بنیں اور آپ عید الاضحیٰ کو اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ خیریت، امن اور خوشی سے گزاریں۔
شکریہ
انتظامیہ
(اسکول ہذا)

24/05/2026

کل انشاء اللہ سہ ماہی امتحان کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ تمام طلباء و طالبات اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور اپنا رزلٹ کارڈ وصول کریں۔
شکریہ۔
انتظامیہ/اسکول ہذا۔

27/03/2026

Urgent need of Mathematics and Physics Teacher.
03428666163

07/02/2026
05/02/2026

.

پاکستان ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر مناتا ہے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، انسانی حقوق کی خلاف ور...
05/02/2026

پاکستان ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر مناتا ہے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیری عوام کی قربانیوں کو یاد کیا جا سکے۔ یہ دن پاکستان، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا موقع فراہم کرتا ہے۔

Address

Swat

Telephone

+923428666163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkitab Public School Wainai Matta Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Alkitab Public School Wainai Matta Swat:

Shortcuts

Share

Category