20/04/2026
Fresh Water coolor arranged
We are the builder of Nation 💪💪
20/04/2026
Fresh Water coolor arranged
14/03/2026
With Mansoor KAan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
Students Paradise
لَيْسَ الْمُؤْمِنُ الَّذِي يَشْبَعُ وَجَارُهُ جَائِعٌ إِلَى جَنْبِهِ
Urdu Translation:
وہ شخص مومن نہیں جس کا پیٹ بھرا ہو اور اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا ہو۔
Alvida Dear Friends May Allah grant you more success You will always be there in our hearts
موضوع: نئے تعلیمی سیشن 2026-27 کا آغاز
محترم والدین،
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ نیا تعلیمی سیشن 2026-27 بروز 25 فروری 2026، ان شاء اللہ شروع ہو رہا ہے۔
اس دوران مختلف جماعتوں کے لیے انٹری ٹیسٹ بروز 22 فروری 2026 منعقد کیا جائے گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی بروقت شرکت کو یقینی بنائیں۔
مزید یہ کہ براہِ کرم نئے تعلیمی سیشن کی تیاری کے لیے بچوں کی نئی کتابوں کا انتظام کر لیں۔ مطلوبہ کتب قریبی بک شاپس پر دستیاب ہیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
والسلام
پرنسپل
SEA
05/02/2026
Kashmir Solidarity Day
31/12/2025
SSC Annual-2 Result 2025
Sayed Wahid Shah Mukamal Shah
| Monday | 07:00 - 13:00 |
| Tuesday | 07:00 - 13:00 |
| Wednesday | 07:00 - 13:00 |
| Thursday | 07:00 - 13:00 |
| Friday | 07:00 - 23:00 |
| Saturday | 07:00 - 13:00 |