30/04/2026
اعلان برائے طلباء
تمام جماعت نہم اور دہم کے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کمپیوٹر سائنس کا پریکٹیکل امتحان GHS No.1 Bunr, Mingora میں منعقد ہوگا۔
تمام طلباء مقررہ تاریخ اور وقت پر اپنی حاضری یقینی بنائیں۔