15/12/2025
*الحمدللہ!*
*مدرسہ اُمّ القریٰ اینڈ اسلامک ایجوکیشن سسٹم چارباغ، سوات*
نے سوات کے مدارس کے درمیان ہونے والے *مسابقہ* میں مختلف کیٹیگریز میں پانچ بچوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے:
*پہلی، دوسری، اور تیسری پوزیشنز* حاصل کیں۔
یہ کامیابی اساتذہ کرام، طلبہ اور والدین کی محنت و دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
14 December 2025