22/01/2026
Admissions Announced – Islamia Model School
New admissions have started for the coming session. We offer a caring, disciplined, and learning-focused environment for students.
Admissions from Play Group to Class 9th.
Seats are limited.
Islamia Model School, Shagai, Saidu Sharif, Swat
20/01/2026
📝 Admissions Open – Quality education for a brighter tomorrow. First Come first Serve. 😍
31/12/2025
الحمدللہ، BISE سوات کے Annual-II امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے اور اسلامیہ ماڈل اسکول شگئی نے ایک بار پھر حوصلہ افزا نتائج حاصل کیے ہیں۔
ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی طلبہ کی محنت، والدین کے تعاون اور اساتذہ کی مخلص رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے طلبہ کو مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں عطا فرمائے
29/12/2025
اسلامیہ ماڈل اسکول کے فزکس ٹیچر سر یونس خان نے جماعت ہشتم کا پہلا راؤنڈ ٹیسٹ (جو 10 ٹیسٹوں پر مشتمل تھا) کامیابی سے مکمل کیا اور پوزیشن ہولڈر طلبہ میں انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر اسلامیہ ماڈل اسکول سر حضرت رحمان نے سر یونس خان کی محنت، پابندیٔ وقت اور باقاعدگی کے اعتراف میں انہیں نقد انعام دیا۔
17/11/2025
Action-packed Sports Day 2025!
Proud of our boys for their hard work and great performance ❤️.
08/11/2025
الحمدللہ! سیکنڈ ٹرم امتحانات کے رزلٹ اور انعامات کی تقسیم کی پُرمسرت تقریب بحسن و خوبی مکمل ہوئی۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والے تمام طلبہ کو دلی مبارک باد۔ ان کی کامیابی میں اساتذہ کی محنت اور والدین کی رہنمائی قابلِ تعریف ہے۔ دعا ہے کہ ہمارے بچے اسی جذبے اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں اور ہمیشہ کامیاب ہوں۔
03/10/2025
📢 TEACHERS REQUIRED
Islamia Model School, Shagai Saidu Sharif.
We are hiring qualified and dedicated staff for the following positions:
Urdu Teacher (High Level) – Male
Computer Operator – Male
Chemistry Teacher – Female
📍 Address: Islamia Model School, Shagai Saidu Sharif
📞 Contact:
0346-9455736
0332-9388382
0343-1196239
Apply now and become a part of our team!