22/04/2026
Annual prize distribution ceremony
2025-26
Shaheen Children Academy School Jano Khwaza khela Swat
ˢᴴᴬᴴᴱᴱᴺ ᶜᴴᴵᴸᴰᴿᴱᴺ ᴬᶜᴬᴰᴱᴹʸ
ʷᵉˡᶜᵒᵐᵉ TO OUR ˢᶜʰᵒᵒˡ
❤️❤️❤️❤️❤️
22/04/2026
Annual prize distribution ceremony
2025-26
Shaheen Children Academy School Jano Khwaza khela Swat
04/04/2026
Shaheen Children Academy School Jano Khwaza khela Swat
29/03/2026
Tomorrow ❤️
23/03/2026
شاھین چلڈرن اکیڈمی جانو
پرانے اور موجودہ اسٹاف کی جانب سے پرنسپل جناب ناہید علی خان صاحب کو عید الفطر کی مبارکباد دینے کے لئے ان کی رہائش گاہ پر حاضری دی گئی۔ اس موقع پر پرنسپل صاحب کی طرف سے معزز اساتذہ کرام کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا بھی اہتمام کیا گیا۔
یہ خوبصورت ملاقات باہمی محبت، احترام اور ادارے کی ترقی کے عزم کی عکاس رہی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ شاھین چلڈرن اکیڈمی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اساتذہ کرام کے درمیان یہ اتحاد و اخوت ہمیشہ قائم رکھے۔
تمام اسٹاف کی جانب سے
پرنسپل جناب ناہید علی خان صاحب کو دلی عید الفطر مبارک 🌙✨
20/03/2026
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
پرنسپل ناہید علی خان
شاھین چلڈرن اکیڈمی،
کی طرف سے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔ 🤲💖
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، صحت، کامیابی اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آپ کے گھروں میں ہمیشہ سکون، محبت اور خوشحالی قائم رہے۔
🌙 عید مبارک 🌙
18/03/2026
📢 اہم اعلان برائے طلبہ و والدین
شاھین چلڈرن اکیڈمی جانو کی جانب سے تمام طلبہ و والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الفطر کی خوشیوں کے پیش نظر سکول میں 19 مارچ سے 29 مارچ تک چھٹیاں ہوں گی۔
ان شاء اللہ سکول 30 مارچ بروز پیر دوبارہ کھل جائے گا اور تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنی چھٹیاں خوشی اور احتیاط کے ساتھ گزاریں اور واپسی پر بھرپور تیاری کے ساتھ سکول آئیں۔
آپ سب کو عید الفطر پیشگی مبارک! 🌙✨
24/02/2026
🌟 ماشاءاللہ – شاھین چلڈرن اکیڈمی کا قابلِ فخر طالب علم 🌟
کلاس 4 کے ہونہار طالب علم اباد خان نے نہایت محنت اور خوبصورتی کے ساتھ یہ خوبصورت چارٹ تیار کیا۔ اس چارٹ میں ہر چیز بڑی نفاست اور سلیقے سے پیش کی گئی ہے جو اس کی لگن اور تخلیقی صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ان کے قابلِ احترام استاد آصف سر کو، جن کی محنت اور رہنمائی سے طلبہ میں صلاحیتیں نکھر رہی ہیں۔
اسی طرح ادارے کے معزز پرنسپل جناب ناہید علی صاحب کی بہترین قیادت میں شاھین چلڈرن اکیڈمی تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات انجام دے رہی ہے۔
اللہ تعالیٰ اباد خان کو علم و عمل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے۔ آمین 🤲
06/01/2026
اہم ہدایات برائے تعطیلات
06/01/2026
اعلان برائے موسم سرما کی تعطیلات 📢
01/01/2026
Enroll now at Shaheen Children Academy School Jano Khwaza khela Swat
✅ Classes: Nursery to Class 8th
✅ Special Entry Test on 6th January
Secure your child’s bright future today!
📍 Address: Shalpin road.jano.swat khwaza khela
📞 For more information, contact:
[0346-9466942]