Swat Collegiate School khwaza khela
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat Collegiate School khwaza khela, Education, khwaza khela, Swat.
10/01/2026
Goodbye class 10 session 2025 .Allah mu tol khad aw abad satai
31/12/2025
SSC annual 2 examination result toper of collegiate
29/12/2025
Annual examination position holders 29/12/25
29/12/2025
Annual examination position holders 29/12/25
27/12/2025
Annual examination 2025 Top 3 positions holder (primary and middle sections)
26/12/2025
Information for all..
*اہم نوٹیفکیشن*
عزیز طلبہ و طالبات اور محترم والدین ، سرپرست السلام علیکم ۔
امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے
جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے بروز اتوار 28 دسمبر 2025 کو اپ کے اپنے ادارے سوات کالجیٹ اسکول اینڈ کالج میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا انعقاد کیا جائے گا ۔
اس سلسلے میں نتائج کو بہتر انداز سے ترتیب دینے کے لیے اساتذہ کرام کی جانب سے پیپرز کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔
لہٰذا ری چیکنگ ، کراس چیکنگ ، پیپرز میں کسی بھی قسم کی غلطی کی گنجائش باقی نہ رہیں ، کسی بھی بچے یا بچی کی حق تلفی نہ ہو اور طلبہ و طالبات کے مارکس (DMC) میں بلکل درست ہوں۔ اس کے لیے تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کے بروز جمعہ 26 دسمبر 2025 کو لازمی اسکول حاضر ہوں۔ کوئی بھی بچہ یا بچی اس دن غیر حاضر نہ رہیں تاکہ کسی بھی قسم کی غلطی اپ کے بچوں کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو پائیں ۔ یہ سب امتحانات اور نتائج کو احسن انداز میں ترتیب دینے اور شفافیت کے معیار کو قائم رکھنے کے لیے منعقد کیا گیا ہے ۔
شکریہ
اللہ تبارک و تعالی اپ سب کا حامی و ناصر ہو امین ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Swat
19110