30/04/2024
معزز والدین۔
السلام علیکم!
آپکو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم مئی بروز بدھ یوم مزدور کے مناسبت سے ادارہ ہذا بند رہےگا۔اس موقع پر اپنے بچوں کو مزدوروں کی تکلیف دہ زندگی کے بارے میں تعلیمات فراہم کریں۔اس دن اپنے گھر میں کام کرنے والی ماماؤں اور ملازمین کو آرام کا موقع فراہم کریں،اگر ہوسکے تو انھیں کوئی تحفہ دے دیں تاکہ انھیں یہ محسوس ہو کہ وہ ہمارے لیے اہمیت کے حامل ہیں۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
انتظامیہ
سوات اسلامیہ سکول اینڈ کالج سوات۔