28/01/2026
Pak Model School
Quality education
28/01/2026
ADMISSION OPEN
Pak Model School HajiAbad, Amankot
Play Group to Class 8
For Boys & Girls
محترم والدین / سرپرست صاحبان
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر
بروز جمعرات 25 دسمبر 2025 کو
پاک ماڈل اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
اسکول ان شاء اللہ اگلے تعلیمی دن معمول کے مطابق کھلے گا۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
والسلام
اطلاع عام
پرنسپل پاک ماڈل سکول کی بھابھی کی وفات کی وجہ سے کل سکول بند رہے گا اور پرسوں برز منگل سکول حسب معمول کھلا رہے گا
شکریہ
20/10/2025
Mid term examination 2025
محترم والدین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اطلاع دی جاتی ہے کہ Pak Model School مورخہ 25-08-2025 بروز پیر سے حسبِ معمول دوبارہ کھل رہا ہے۔ تمام طلباء و طالبات کی حاضری لازمی ہے اور حاضری کا وقت صبح 8:00 بجے مقرر ہے۔
لہٰذا والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو پابندی کے ساتھ وقت پر اسکول بھیج دیں۔
والسلام
انتظامیہ
Pak Model School
13/08/2025
Pakistan celebrates August 14th as Independence Day to commemorate the day in 1947 when Pakistan achieved its independence from British rule. The day marks the culmination of the Pakistan Movement, which aimed to create a separate nation for Muslims in British India. The formal transfer of power to Pakistan, as per the Indian Independence Act, took place on the night of August 14th, leading to Pakistan's official declaration of independence.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Swat
19130