Molvi Fazal Khaliq Swat KPK

Molvi Fazal Khaliq Swat KPK واٹسپ گروپ لینک📎🔗
👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/BcMZ4uyUSgzKeul6K7zVQA

19/12/2025
19/12/2025
03/07/2025

‏امام ربيع بن خثيم رحمه الله اپنے اصحاب سے کہا کرتے تھے:

‏"کیا تم جانتے ہو، کہ بیماری کیا ہے؟
‏دواء کیا ہے؟
‏علاج کیا ہے؟
‏کہنے لگے: نہیں؛
‏فرمایا:
‏بیماری: گناہ ہے؛
‏دواء: اِستغفار ہے؛
‏اور علاج: توبہ ہے، پھر اُسے نہ دہرانا ہے!"

‏(الزهد للإمام أحمد : 1983)

03/07/2025

*سکون*
کہاں چُھپا ہُوا ہے؟
غفلت ہو جائے تو سجدے میں،
اور
گُناہ ہو جائے تو۔۔۔۔۔۔توبہ میں🫀🌸

03/07/2025

نئے اسلامی قمری سال کا آغاز ہوچکا ہے اللّٰہ تعالٰی ہم سب کی گذشتہ تمام نیکیوں کو قبول فرمائے اور گناہوں کو معاف فرمائے آئندہ بھی اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو مرتے دم تک ایمان والی، نیکیوں والی، تقوی والی، اتباعِ سنت والی، عافیت والی، راحت والی، خوشیوں والی اور اعلی اخلاق والی زندگی نصیب فرمائے آمین🌙🤍
Kaleêm Üllāh Israr Ul Haq #محرم

03/07/2025

🌸 *اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ* ۔۔🌸
بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے۔ جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور (کون اس کی) تکلیف کو دور کرتا ہے۔۔
(سورۃ النمل۔ 62)

*إلى اللّٰہِ مَا نَرجوهُ في كُلِّ حَاجةٍ*
وَ عِندَ إلَهِ الكَونِ تُقْضَى الحَوَائِجُ
إلى اللّٰہِ فـي ضِيقِ الحَيَاةِ وَ عُسرِهَا
وَ مَن غَيرُ رَبِّي فِي المُلمَّاتِ فَارِجُ؟!

ہر حاجت میں ہم اللّٰہ ہی سے امید رکھتے ہیں،
اور کائنات کے رب کے ہی ہاں حاجتیں پوری ہوتی ہیں۔
زندگی کی تنگی اور مشکل میں اللّٰہ ہی کی طرف رجوع کریں۔
کیونکہ مصیبت کے وقت میرے رب کے سوا کون فریاد رسی کرے گا؟!

03/07/2025

*ہر جگہ لکھا ہوتا ہے کہ آپ کیمرے کی نظر میں ہیں۔*

*کیا کبھی اس پر غور کیا ہے :*
*`وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ`*
*(اللہ کی نظر ہر وقت تم پر ہے)*

*یا الله تو مجھے اپنا ڈر اور در عطا فرما آمین یا الله 🤲*

🌹 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

03/07/2025

محرم الحرام بہت باعظمت مہینہ ہے۔ اس میں بعض خاص اعمال پر زیادہ اجر و ثواب ملتا ہے:

*1. روزے رکھنا:*
خاص طور پر 9 اور 10 محرم (عاشوراء) یا 10 اور 11 محرم کو روزہ رکھنا سنت ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*"یقیناً عاشوراء کا روزہ گزشتہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔"* (مسلم)

*2. توبہ و استغفار:*
اللہ سے معافی مانگنا، نفل نمازیں پڑھنا، دل کو پاک رکھنا۔

*3. صبر اور تقویٰ اختیار کرنا:*
محرم ہمیں اہلِ بیتؓ کی قربانی کی یاد دلاتا ہے، صبر و وفا کا پیغام دیتا ہے۔

*4. یتیموں، محتاجوں اور مسکینوں پر خرچ کرنا:*
اس مہینے میں صدقہ و خیرات کا بڑا اجر ہے۔

*5. درود شریف پڑھنا:*
#درود کثرت سے پڑھنا باعثِ رحمت ہے۔

*6. قصۂ کربلا کو سیکھنا اور اس سے سبق لینا:*
امام حسینؓ اور ان کے رفقاء کی قربانی کو یاد رکھنا اور حق پر ثابت قدم رہنے کا جذبہ پیدا کرنا۔

*یاد رکھیں:*
#محرم سوگ یا ماتم کا مہینہ نہیں، بلکہ صبر، دعا، اور نیکی کے کاموں کا مہینہ ہے۔

Address

Swat

Telephone

+923431896082

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molvi Fazal Khaliq Swat KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category