GPS Gardam Biha

GPS Gardam Biha A Place to serve you with print, photo copy, design, compose, email and photo services with affordable rates.

14/08/2023

14th august celebration
GPS Gardam Biha

۔GPS Gardam میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیاجس میں اساتذہ اور شرکاء نے بچوں میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر انع...
28/06/2023

۔GPS Gardam میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا
جس میں اساتذہ اور شرکاء نے بچوں میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر انعامات تقسیم کئے ۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ اس طرح کے پروگرامات انتہائی خوش آئین بات ہے اور اس سے بچوں میں مثبت سوچ فروغ چڑھتی ہیں

14/06/2023
Annual Exam Prize distribution Ceremony
30/06/2022

Annual Exam Prize distribution Ceremony

28/06/2022

30 جون 2022
کو GPS Gardam میں سالانہ امتحانات کے نتیجوں کا اعلان اور ساتھ میں تقریب تقسیم انعامات ہوگا۔
لہذا والدین کو دعوت دی جاتی ہیں کہ اس خصوصی موقع پر اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے سکول تشریف لائیں۔

جون کا مہینہ اور یہ سردی (11C)
21/06/2022

جون کا مہینہ اور یہ سردی (11C)

08/04/2020

اگلے حکومتی اعلان تک تمام سکولیں بند رہینگے والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو گھر کے اندر ہی رکھیں اور بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے سکول کے کام جیسے سرگرمیوں میں مصروف رکھیں۔
شکریں

25/12/2019

کل صبح 8:56 پر پورے پاکستان میں سورج گرہن ہوگا جس سے سورج کی روشنی کم دکھائ دے گی۔
سورج کی خطرناک شعاعوں کو دیکھنے سے گریز کریں
کیونکہ اس سے مکمل بینائی جا سکتی ہے۔
خصوصاً بچوں کو کمروں کے اندر رکھیں
اللہ کا ورد زیادہ سے زیادہ کریں ۔۔۔۔۔
اس قسم کا مکمل سورج گرہن آج سے 20 سال پہلے بھی ہوا تھا

School timing changed New school timings are   opening     8:30                                            Closeing     ...
01/10/2019

School timing changed
New school timings are opening 8:30
Closeing 1:35

Address

Swat

Telephone

+923132613903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Gardam Biha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share