06/05/2026
ہماری وردی(یونیفارم) نہ صرف سادہ اور خوبصورت ہے بلکہ آسانی سے دستیاب بھی ہے۔ یہ ہمارے معاشرے کے ساتھ ہم آہنگ ہے اور ہمارے طلبہ کی شخصیت میں وقار اور نفاست کو نمایاں کرتی ہے۔
AL QALAM EDUCATION ACADEMY (School & College) is a private English medium institute officially recognized and registered with PSRA & BISESS.
Located in Madyan, Near UBL Bank.
📱🟢: 0345-6895973
☎️: 0946-882195
06/05/2026
ہماری وردی(یونیفارم) نہ صرف سادہ اور خوبصورت ہے بلکہ آسانی سے دستیاب بھی ہے۔ یہ ہمارے معاشرے کے ساتھ ہم آہنگ ہے اور ہمارے طلبہ کی شخصیت میں وقار اور نفاست کو نمایاں کرتی ہے۔
25/04/2026
A proud moment for Al Qalam Education Academy as Mr. Gul Yar Khan, Ex-Principal Bagh Derai College, honored us with his visit. His presence was truly inspiring.
11/04/2026
Today, our school proudly conducted another Professional Development Day dedicated to empowering our teachers with new strategies, fresh ideas, and innovative approaches to classroom learning.
09/04/2026
We are currently seeking enthusiastic and talented male teachers within the town for our PRIMARY SECTION.
16/02/2026
We are currently seeking enthusiastic and talented male teachers within the town for our middle section.
14/02/2026
Admission Test in progress for the new academic session 2026-27.
04/02/2026
Phase 2 – Female Teachers’ Training (Female Section)
Focused on professional growth, effective teaching strategies, and educational excellence.
03/01/2026
الحمدللہ، Annual-II جماعت نہم کے نتائج ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔ محدود وسائل اور کم فیس کے باوجود ہم نے محنت، نظم و ضبط اور خلوص کے ساتھ طلبہ کی تعلیمی تربیت کی، جس کا شاندار ثمر آج نتائج کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ یہ کامیابی کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ ایک مسلسل تعلیمی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔
ہمیں فخر ہے کہ گزشتہ 13 برسوں سے ہم اس علاقے کی تعلیمی خدمت میں مصروف ہیں، اور الحمدللہ ہر سال معیار، بہتری اور اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ اس ادارے نے نہ صرف طلبہ کو تعلیمی طور پر نکھارا بلکہ انہیں ایک بہتر مستقبل کے لیے تیار کیا۔
یہ نتائج اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ اگر نیت صاف ہو اور محنت مسلسل ہو تو کم وسائل کے باوجود بہترین کارکردگی دکھائی جا سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ خدمتِ تعلیم کی توفیق عطا فرمائے۔
YES, We did it.
الحمدللہ
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |