AKC Model School Gatosar Shin Swat

AKC Model School Gatosar Shin Swat

Share

Asma Khalid Community Model School(AKC)
A project of
Swat Relief Initiative (SRI)

11/03/2025

قسمت اللہ سر کا تبادلہ –

قسمت اللہ سر نہ صرف ہمارے اسکول کے ایک بہترین استاد تھے، بلکہ وہ ایک شفیق رہنما، محنتی ساتھی، اور بےحد مخلص انسان بھی تھے۔ وہ ہمیشہ سکون اور تحمل سے کام لیتے اور اسکول اور طلبہ کی ترقی کے لیے بھرپور محنت کرتے۔ ان کی سنجیدگی، ایمانداری، اور خلوص نے انہیں ہمارے تدریسی عملے کا ایک نہایت اہم حصہ بنا دیا تھا۔

ان کی موجودگی ہمیشہ ایک مثبت ماحول پیدا کرتی رہی۔ وہ نہایت تعاون کرنے والے اور ذمہ دار استاد تھے، جو ہر وقت اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھاتے رہے۔ ان کے تبادلے سے یقیناً اسکول میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے، جسے پر کرنا مشکل ہوگا۔

اب جبکہ وہ سانگڑے اسکول منتقل ہو چکے ہیں، ہم ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے، ان کے نئے سفر کو آسان کرے، اور انہیں ہر میدان میں سرخرو کرے۔ آمین

08/03/2025

📢 Hiring Alert: Teacher Needed! 📢

Our school is looking for a dedicated and experienced teacher to join our team.

Requirements:
✅ Teaching experience required
✅ BA/BSc/BS degree in a relevant field
✅ Strong subject knowledge and passion for education

If you or someone you know is interested, please send your resume to the following numbers
03412322444
03469794140
Send your resume till tomorrow
Join us in shaping young minds and making a difference.

08/11/2024

In observance of Allama Iqbal Day on 9th November, the school will remain closed.

Let us take a moment to remember and honor the vision and legacy of Allama Iqbal, a poet, philosopher, and thinker whose ideas continue to inspire us.

Classes will resume on the following day.

Thank you.

08/11/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Suliman Khan, Rakhmat Ullah, Zheer Shah, Usman Ali Swati, Muhammad Aslam Mian, Rafiullah Khan, Suliman Khan, Wazir Jaan, Hazrat Nabi

15/10/2024

محترم والدین ......السلام علیکم!
گزارش ہے کہ ادارہ ھذا کے زیر سایہ ششمائی امتحان (نرسری تا پنجم)15 اکتبر2024ء سے شروع ہو رہاہے(انشاءاللہ)

لہذا بھر پور تیاری کی ضرورت ہے
اس لۓ والدین بچوں / بچیوں سے اپنی نگرانی میں تیاری کروائیں تاکہ وہ امتحان میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرسکے۔ شکریہ

انتظامیہ:
آسما خالد کمیونٹی ماڈل سکول شین سوات۔
A Project of: Swat Relief Initiative
Under the Supervisions: Khpal Kor Model School Mingora

26/09/2024

Whatsapp service enabled.

Photos from AKC Model School Gatosar Shin Swat's post 26/09/2024

As per our monthly action plan a one day sports gala organized at AKC Model School Gatosar Shin Swat
Swat Relief Initiative
Khpal Kor Foundation KKF

16/09/2024

السلام علیکم۔

آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اسما ء خالد کمیونٹی ماڈل سکول ا کل بروز منگل 17 ستمبر 2024 کو "12 ربیع الاول" کی مناسبت سے بند رہے گا۔
شکریہ۔
A project of Swat Relief Initiative

15/09/2024

اپوریلی برازیل کا ایک جرنلسٹ تھا. بچپن میں سکول کلاس روم میں استاد نے اس سے پوچھا " ہمارے کتنے گردے ہوتے ہیں" اپوریلی نے سکون سے کہا چار گردے. استاد کا قہقہہ نکل گیا. کلاس روم سے کہا دیکھو ہمارے درمیان ایک گدھا بھی موجود ہے. اگے بیٹھے ایک طالب علم سے کہا جاو گھاس لے کر آو. آج گدھے کو گھاس کھلاتے ہیں.بچہ جب باہر نکلنے لگا تو اپوریلی نے اسے کہا دیکھو گدھے کیلئے گھاس لاتے میرے لئے کافی کا کپ لیتے آنا. استاد یکدم غصے سے بھڑک گیا. کہا نکلو میری کلاس سے ایک تو گردوں کا پتہ نہیں دوسرا مجھے ہی گدھا کہہ رہے ہو. کلاس سے نکلتے نکلتے اپوریلی نے کہا سر آپ نے پوچھا تھا ہمارے کتنے گردے ہوتے ہیں. تو ہم دونوں کے ملا کر چار ہی گردے بنتے ہیں. اگر آپ کو میرا جواب سمجھ نہیں آیا تو پلیز اپنے سوال کو ضرور چیک کر لیں.ایک چیز علم یعنی knowledge ہوتی ہے. ایک سمجھ یعنی understanding ہوتی ہے. ہم میں اکثریت کا مسئلہ علم نہیں یہی understanding ہے. یہی سمجھ کبھی ہم سے بلاوجہ قہقہے لگواتی ہے. کبھی یکدم آپے سے باہر کروا دیتی ہے. کیوں...؟ اس کیوں پر ہم کیونکہ سوچتے کم ہیں. اور یہی کیوں انسان کی understanding بناتی ہے ـ،ـمنقول

Photos from AKC Model School Gatosar Shin Swat's post 15/08/2024

جشن آزادی مبارک
اسماءخالد کمیو نٹی ماڈل سکول گٹوسر شین نے آج 14 اگست بہت بڑے جذبے کے ساتھ منایا۔
یوم آزادی کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بچوں نے ملی نغمے تقریر خاکے اور وطن پر نظمیں پیشں کی ۔ اس میں بچوں اساتذہ کرام والدین اور ڈائریکٹر ایس آر آئی عابد علی صاحب نے بھی شرکت کی۔
Abid Ali
Swat Relief Initiative
Khpal Kor Foundation KKF
@

14/08/2024

"نن د اګست 14 دا آزادی ورځ زموږ په اسکول کې ولمانځل شوه. موږ د ټولو والدینو څخه ډیره مننه کوو چې زموږ پروګرام ته یې په راتلو دا ورځ ځانګړې کړه. د خپلو زده کوونکو په ښکلې کارکردګۍ ویاړو. همداسې زیار وباسئ! د پروګرام عکسونه او ویډیوګانې به ډېر ژر اپلوډ شي."

"آج 14 اگست کو ہمارے اسکول میں یومِ آزادی کا شاندار پروگرام منعقد ہوا۔ ہم تمام والدین کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے شرکت کر کے اس پروگرام کو خاص بنایا۔ ہمارے طلباء کی پرفارمنس شاندار رہی اور ہمیں ان پر بے حد فخر ہے۔ اسی طرح محنت کرتے رہیں! پروگرام کی تصاویر اور ویڈیوز جلد ہی اپلوڈ کی جائیں گی۔"

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Shin Swat
Swat