24/12/2024
Abdal Education Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdal Education Academy, Education, Panr,Mingora,Swat., .
24/12/2024
خصوصی پیغام برائے والدین۔
السلام علیکم۔
مرکزی حکومت کے اعلان کے مطابق
کل بروز منگل بتاریخ 28 مئی 2024ء یوم تکبیر کے سلسلے میں ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند رہینگے۔
لہٰذا ابدال ایجوکیشن اکیڈ می بھی بند رہیگا انشاء اللہ
26/04/2024
02/01/2024
SSC annual II class 9th result 2023
السلام علیکم !
آمید ہے کہ آپ خیر وعافیت سے ہونگے ۔عرض یہ ہے کہ کل بروز ہفتہ پورے ضلع میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہوگا ۔جس کے سلسلے میں تحصیل بابوزئ کے تمام پرائیویٹ سکول بند رہینگے ۔
بروز پیر سکول معمول کے مطابق کھلا رہیگا(انشاء اللہ)
سکول انتظامیہ
ابدال ایجوکیشن اکیڈمی پانڑ سوات
محترم والدین
السلام علیکم!
عرض یہ ہے کہ سکول ہذا ہفتہ کے دن بمورخہ 2023-05-13 کو
حسب معمول کھلا ر ہے گا ۔
لہذا آپ سب کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کو
معمول کے مطابق سکول بھیجیں تاکہ بچوں کا قیمتی وقت
مزید ضائع نہ ہو ۔
والسلام
ا نتظامیہ
ابدال ایجو کیشن اکیڈمی یا نڑ سوات
21/03/2023
Final term 2022/23
prize distribution ceremony