الفلاح پبلک سکول مانڈل ڈاگ سوات

الفلاح پبلک سکول مانڈل ڈاگ سوات Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الفلاح پبلک سکول مانڈل ڈاگ سوات, School, Mandal Dag, Swat.

13/12/2017
06/12/2016

☀☀والدین متوجہ ہوں☀☀

🌹۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپکے بچے کی تین بڑی فکریں کس بارے میں ہیں؟

🌹۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپکے بچے کی تین بڑی خواہشات کیا ہیں؟

🌹۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپکے بچے کو کونسے تین جملے حوصلہ افزا محسوس ہوتے ہیں؟

🌹۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپکے بچے کو کونسے تین جملے سننا پسند نہیں؟

🌹۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپکا بچہ کن تین چیزوں میں اپنے آپ کو مضبوط سمجھتا ہے؟

🌹۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپکا بچہ کن تین امور میں اپنے آپ کو کمزور سمجھتا ہے؟

🌹۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپکے بچے کی پسندیدہ شخصیت یا دوست کون ہے؟

🌹۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپکے بچے کی اپنی پسندیدہ شخصیت یا دوست کو پسند کرنے کی وجہ کیا ہے؟

🌹اگر تو آپکا جواب اثبات میں ہے اور آپکے جوابات اپنے بچے کے جوابات سے میچ کرتے ہیں تو آپکو مبارک ہو۔ آپ اچھے والدین کی خوبیوں کے مالک ہیں۔

🌹اور اگر آپکا جواب نفی میں ہے اور آپکے جوابات بچے سے میچ نہیں کرتے، تو خدارا اپنے بچوں پر توجہ دینا شروع کر دیں۔ انکے ساتھ وقت گزاریں۔ انکی تربیت آپکا فرض عین ہے۔۔ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

جشن آزادی مبارک
14/08/2016

جشن آزادی مبارک

Address

Mandal Dag
Swat
404040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الفلاح پبلک سکول مانڈل ڈاگ سوات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category