Gujjar Students Forum Swat

  • Home
  • Gujjar Students Forum Swat

Gujjar Students Forum Swat To create awareness about education especially in Gujjars and co-operate with all poor students.

01/05/2026
`شادی ضروری تھی یا امتحان🥴`◀️ اوکاڑہ کی رہائشی میٹرک کی دو طالبات بہنیں شادی کے بندھن میں بندھنے سے چار گھنٹے قبل دلہنوں...
01/04/2026

`شادی ضروری تھی یا امتحان🥴`
◀️ اوکاڑہ کی رہائشی میٹرک کی دو طالبات بہنیں شادی کے بندھن میں بندھنے سے چار گھنٹے قبل دلہنوں کے عروسی لباس میں ملبوس ہو کر سکول میں اپنے میٹرک کا امتحان دینے پہنچ گئیں..!!

*How to apply for the degree/certificate* ✨Allama Iqbal Open University Islamabad
01/01/2026

*How to apply for the degree/certificate* ✨
Allama Iqbal Open University Islamabad

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی 2026 بہار کے فاصلاتی ذریعہ تعلیم کے تمام پروگرامز کے داخلہ فیس سٹرکچر
01/01/2026


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی 2026 بہار کے فاصلاتی ذریعہ تعلیم کے تمام پروگرامز کے داخلہ فیس سٹرکچر

13/12/2025

گجر سٹوڈنٹس فورم زندہ باد

04/11/2025

عوام ہمدرد فاؤنڈیشن کے بانی وچئیرمین سردار محمد الیاس صاحب ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے خدمتِ انسانیت کو اپنا مقصدِ حیات بنا لیا ہے۔ عوام ہمدرد فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے وہ وہ کام انجام دے رہے ہیں جو آج کے دور میں بہت کم لوگ سوچ بھی سکتے ہیں۔ دور دراز علاقوں کے غریب، بے سہارا اور ضرورت مند بچوں کے لیے وہ ایک مسیحا بن چکے ہیں۔ چاہے بات اسکولوں کی ہو، مدرسوں کی ہو یا کسی اور تعلیمی و فلاحی ادارے کی—جہاں کہیں بھی مدد، رہنمائی یا تعاون کی ضرورت ہوتی ہے، سردار الیاس صاحب خود وہاں پہنچ جاتے ہیں۔

ان کا مقصد صرف امداد دینا نہیں بلکہ انسان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔ وہ جدید دور کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے مدرسوں کے طلبہ کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مصروف ہیں تاکہ یہ طلبہ مستقبل میں خود کفیل ہو سکیں۔ ان کی قیادت میں عوام ہمدرد فاؤنڈیشن نے محدود وسائل کے باوجود سیونگ مشین انسٹیٹیوٹ قائم کیا، صحت، تعلیم اور فنی تربیت کے میدان میں مثالی خدمات انجام دیں، جو کہ خلوصِ نیت اور دردِ دل کے جذبے کی عکاسی کرتی ہیں۔

ہم عوام ہمدرد فاؤنڈیشن کے چئیرمین سردار الیاس صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ قوم کے ان بچوں کے لیے امید کی کرن بنے ہوئے ہیں جو وسائل کی کمی کے باعث اپنے خواب ادھورے چھوڑ دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے اخلاص، جذبے اور کاوشوں میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہمارے گوجر قوم میں بھی ایسے باصلاحیت، دردِ دل رکھنے والے افراد پیدا فرمائے جو معاشرے کے محروم طبقے کے لیے روشنی کی علامت بن سکیں۔
#ایڈمن

اناللہ واناالیہ راجعون انتہائی افسوس ناک خبرگورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول مٹہ سوات کے ڈیوٹی فل قابل ترین سینئرانگلش ٹیچر بش...
04/11/2025

اناللہ واناالیہ راجعون
انتہائی افسوس ناک خبر
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول مٹہ سوات
کے ڈیوٹی فل قابل ترین سینئرانگلش ٹیچر بشیر خان آ ف بیدرہ سکول ڈیوٹی کیلئے آنے کے دوران روڈ حادثے میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
اللہ ج مغفرت فرمائے

السلام علیکم صبح بخیر
04/11/2025

السلام علیکم صبح بخیر

Datesheet HSSC ANNUAL-II 2025 Examination Swat
03/11/2025

Datesheet HSSC ANNUAL-II 2025 Examination Swat

Address


Telephone

03365389891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar Students Forum Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Gujjar Students Forum Swat:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share