11/05/2026
داخلہ اعلان: طالبات (فرسٹ ایئر)
دی اویسس اکیڈمی میں طالبات کے لیے فرسٹ ایئر کی کلاسوں کا آغاز یکم جون 2026 سے ہونے جا رہا ہے۔
کلاسز کا آغاز: یکم جون 2026 (وقت کی پابندی لازمی ہے)
پتہ: محلہ بچہ خیل، برہ بانڈئ، سوات
رجسٹریشن: ابھی داخلہ فارم حاصل کریں اور اپنی نشست محفوظ بنائیں۔
رابطہ نمبرز:
📞 0347-8913782
📞 0343-2179030