Humswat.com

Humswat.com

Share

To Keep the public abreast on time,opinion of scholars,latest news,education,health tips,sports& showbiz only on www.humswat.com
Regards
[email protected]

28/03/2025

Subject: Eid ul Fitr, Holidays Notification (25 Holidays_Noti 02)

Dear Parents,

We would like to inform you that the school will remain closed for Eid-ul-Fitr holidays from Sunday, March 30, 2025, to Sunday, April 6, 2025.

The school will reopen on Monday, April 7, 2025, with the new school timing set at 8:20 AM.

We wish you and your family a joyous and blessed Eid ul Fitr!

Best Regards,
School Administration
The Next Generation School
Barikot Swat



28/03/2025

رمضان کریم کا آخری ‎جمعۃ مبارک آپ سب کو مبارک ہو۔ یا اللہ ہم سب کے روزے اور عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما،ہماری کوتاہیوں و گناہ بخش دے۔ آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اس طرح کی مزید پوسٹس اپنے واٹس ایپ پر حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے ہمارے چینل کو فالو کریں۔
اپنے اہل و عیال اور دوستوں سے شئیر کریں۔ شکریہ
follow us on:🤗
https://bit.ly/4ibcReu
https://bit.ly/Tngschool
https://bit.ly/40jAsjy
https://tngsswat.edu.pk

23/03/2025

23-March Pakistan Day
خدا کرے کہ میری ارض پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

Pakistan Day, Also Known As The Pakistan Resolution is Celebrated Annually On March 23 to mark the passing of Lahore Resolution on
23 March, 1940, It's a historic day in Pakistan's history. On this day, the All-India Muslim League, led by Muhammad Ali Jinnah, passed the Lahore Resolution, which is also known as the Pakistan Resolution.

The resolution called for the creation of a separate homeland for Muslims in the Indian subcontinent, where they could live freely and govern themselves. This resolution marked a significant milestone in the Pakistan Movement, which ultimately led to the creation of Pakistan on August 14, 1947.

To commemorate this historic event, March 23 is celebrated as Pakistan Day, also known as Pakistan Resolution Day or Republic Day. It is a national holiday in Pakistan, marked with parades, ceremonies, and other events to honor the country's founders and its struggle for independence.




Photos from The Next Generation School Swat's post 15/08/2023
29/07/2023

ڈائریکٹر دی نیکسٹ جنریشن سکول بریکوٹ کے مامو محترم شہزادہ عرف سپیندا صاحب (مرحوم) اس فانی دنیا سے انتقال کر گئے۔ ایک بار دل سے ان کے لیے دعاء مغفرت ضرور کریں۔ فاتحہ خوانی جامع مسجد بلال ناٹمیرہ میں ہورہی ہیں۔

Photos from Humswat.com's post 09/10/2022

انا لله وانا اليه راجعون
دير د لوي غم خبر
ضلع دیامر بونر داس کی د ګل فراز د کور د چھت په پريوتلو د ګل فراز کور وداني سره د اته بچي سلوړ ځامن او سلور اونه په حق رسيدلی
الله پاک دي ګل فراز او د هغوی خپلوانو عزيزانو ته صبر ورکړی او کور وداني سره اته واړه بچيانو ته د شهادت درجه ورکړی
مونګ د دوی په دي لوي غم کي کي دوی سره شريک يو
الله پاک دي مونګ ټول د داسي ناساپی حادثاتی مرګ افتونو نه په امان اولری

21/09/2022

الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے سابق صدر آفتاب احمد نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا، ایک ہفتے تک ایک کروڑ روپے دینے پر رہائی کا مطالبہ کیا گیا، آفتاب احمد نامعلوم مقام پر منتقل، الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے سابق صدر آفتاب احمد نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 14ستمبر کو دو نامعلوم نقاب پوش افراد نے کس روڈ نویکلے میں مجھے پکڑ کر میرے آنکھوں کو باندھ کر گاڑی میں نامعلوم مقام پر لے گیا جہاں پر مجھ پر سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون اور مختلف الزامات لگا کر جرمانے کے طور پر ایک کروڑ روپے کا مطالبہ کیا اور میرے پاس پیسے نہ ہونے پر انہوں نے اگلے روز گھر کے سامنے لاکر ایک ہفتے میں ایک کروڑ روپے کا انتظام کرنے کا کہا اور یہ بھی کہا گیا کہ ایک ہفتے تک رقم نہیں دی یا بھاگنے کی کوشش کی تو سنگین نتائج بھگتو گے جس پر میں وہاں سے نامعلوم مقام پر منتقل ہوگیا ہوں اور روپوش ہوگیا ہوں اور اب مجھے مختلف نمبروں سے فون آتے ہیں جسکو میں اٹنڈ نہیں کرتا۔

19/09/2022

شانگلہ ,, بشام کے علاقہ کوڑمنگ سسوبے پل ٹوٹ گیا
پانچ گاؤں کا مشترکہ برج شہتوت، کوڑمنگ ، سانگڑئ ,۔ اور ساتھ ملحقہ علاقوں کا مشترکہ سسوبے پل ایک بار پھر حادثے کا شکار
اہلیان علاقے نے حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

19/09/2022

پچھلے دنوں اسی خوازہ خیلہ میں اے سی صاحب کو اتنا غصہ آیا تھا کہ دریا سے ریت سے بھری گاڑی کے تمام ٹائروں کو بذریعہ بندوق پنکچر کرنے کا حکم دیا تھا۔آج ٹکر کا شخص ملا ہے تو خاموشی ہے۔معمولی معمولی پر نوٹس لینے والے ڈی سی صاحب اب تک خاموش ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Swat
19240