10/07/2026
🎉 تیار ہو جائیے... ایک سنہری موقع آپ کا منتظر ہے! 🎉
الحمدللہ! طلبہ اور والدین کے لیے ایک بڑی خوشخبری لے کر آ رہے ہیں۔
📢 بہت جلد ہمارے ادارے میں ایک اہم اعلان کیا جائے گا، جس کا انتظار آپ ضرور کرنا چاہیں گے۔
⏳ صرف چند گھنٹے مزید...
پیج کو فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن رکھیں تاکہ اعلان سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔