د لسم کلاس 2019 د رخصتۍ په موقع
Gcmhss LABAT SWAT
هماری منزل ۔۔نسل نو کی تعمير
07/03/2024
مانا کہ اس چمن کو گلستاں نہ کر سکے
کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم
موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام طلبہ کو خوش آمدید
ان شاءاللہ کل بروز جمعہ یکم مارچ سکول معمول کے مطابق کھلا رہےگا۔تمام طلبہ اپنی حاضری یقینی بنائے۔
01/01/2024
الحمدللہ۔۔
کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم
25/12/2023
لابٹ سکول کے لیے ایک اور اعزاز
جماعت نہم کے طالب علم واجد علی (جو کہ سکول کے بعد مدرسے میں بھی پڑھتا ہے) نے جمعیت طلبہ عربیہ کے زیر اہتمام سیرت النبی (ص) ٹسٹ میں سوات کی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ہم طالب علم، ان کے خاندان اور مہتمم مدرسہ تفہیم القرآن مولانا مفتی ضیاء اللّٰہ کو مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔
22/12/2023
Principal sb is giving instructions to the students about Winter vacations
سائنس اینڈ کلچر نمائش کے موقع پر ڈپٹی DEO صاحب کی پراثر باتیں
15/12/2023
Some glimpse of preparation for science and cultural exhibition
14/12/2023
Presentation of science models for the motivation of students
جماعت دہم کی رخصتی کے موقع پر محمد شیر شیر جان کی الوداعی نظم(2017 کی یادگار ویڈیو)
25/11/2023
پرنسپل صاحب دو اساتذہ کرام انور خان اور محمد اسحاق کو اچھی کارکردگی پر اعزازی میڈل 🏅 پہناتے ہوئے
Click here to claim your Sponsored Listing.