Pure Earth Beauty

Pure Earth Beauty

Share

explorer

19/11/2025

Natural beauty

Photos from Pure Earth Beauty's post 05/11/2025

Feedback

05/11/2025

سکن ریسپانس ٹیکنالوجی کے ساتھ سمارٹ فاؤنڈیشن، جو آپ کی جلد کو آپ کے آس پاس کے ماحول کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ ایک Everlasting Freshness نظر آۓ ۔
سکن کیموفلاج پگمنٹ یکساں رنگت کے لیے جلد کے مطابق ڈھال لیتے ہیں۔
آئل کنٹرول پاؤڈر زیادہ تیل اور پسینہ جذب کرتا ہے، دیرپا نیم دھندلا ختم کرنے کے لیے۔
طبی لحاظ سے 30 گھنٹے تک long lasting ثابت ہوا۔
پسینہ، دھندلا اور coverage کا ثبوت۔
SPF اور UVA تحفظ۔
گرم، ٹھنڈے یا غیر جانبدار انڈر ٹونز کے مطابق شیڈز۔ مزید معلومات کے لیے ہماری شیڈز دیکھ سکتے۔
mattefinish
پانی اثر نہ کرے
طبی طور پر ٹیسٹ کیا گیا۔

05/11/2025

*THE ONE EVERLASTING SYNC FOUNDATION SPF LONG LASTING EFFECT*
🟤 تو پیش ہے اوری فلیم کی ایک نئی اور بہت ہی زبردست فاؤنڈیشن

🟤 یہ فاؤنڈیشن 30 گھنٹے تک خراب نہیں ہوتی

🟤 سکن آئل اور پسینے کو کنٹرول کرتی ہے

🟤 الٹرا وائلٹ شعاعوں سے محفوظ رکھتی ہے

🟤 اور نا ہی آپ کا میک اپ خراب ہونے دے گی

🟤 جدید ٹیکنالوجی اور فارمولا سے تیار کردہ

سب سے اہم خاصیت

🟤 آپ میک اپ کر کے کسی بھی ماحول میں جاتی ہے
چاہے گرم ماحول
یا سرد ماحول

🟤 یہ فاؤنڈیشن آپ کی سکن کو اور میک اپ کو اسی ماحول کے حساب سے ڈھال دیتی ہے

🟤 اگر آپ سرد اور نمی والے ماحول میں ہیں،تو یہ فاؤنڈیشن آپ کی سکن کے موئسچر کو جذب کر کے میک اپ کو برقرار رکھے گی

🟤 اگر آپ کسی گرمی کے ماحول میں ہیں اور آپ کا میک اپ خشک ہو رہا ہے یا پھٹ رہا ہے پسینے کی وجہ سے

🟤 تو یہ فاؤنڈیشن آپ کی سکن کو موئسچرائزر رکھے گی اور ساتھ ہی پسینے کو جذب کر کے میک اپ کو برقرار رکھے گی

05/11/2025

*We all need this foundation*

05/11/2025

اگر ہاں، تو ابھی رابطہ کریں!!

05/11/2025

*New Packing & Update Results* ❤

04/11/2025

*_Detailed review about Love Nature Shower Gells_*

04/11/2025

*Soap skin ki PH khrab krte hain.Skin ko dehydrated rkhte hain.*
*Deep cleansing nhi krty is waja se kuch der bad body se smell aa skti hai..*

*Shower gel body ko deep cleansing krty hain & Fragrance ka b body pr long lasting impact dety hain.. Bidy shine white & glow krti hai natural way mn.*

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Swat

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 17:00
Wednesday 14:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 17:00