Gps Tigdarai Official
On a mission to provide quality education and bring positive change in society.
Happy teacher Day in GPS tigdarai
06/10/2025
Headmaster honors teachers with awards on Teacher's Day, celebrating their dedication to inspiring future generations.
02/10/2025
01/10/2025
Today is the Prize Distribution Ceremony for the 1st Semester 2025 position holders. Congratulations to all the top position holders.
GPS TIKDARAI.
سرکاری سکول
24/04/2025
ھم نن خپل ماشومان په سرکاري سکول کښې داخل کړئ.
سرکاری سکول
22/04/2025
شکریہ الخدمت فاؤنڈیشن
شکریہ ضیاءالرحمن صاحب
جب نیکی خلوص کے دامن میں لپٹی ہو اور خدمت کا جذبہ رہنمائی کے لمس سے جُڑا ہو، تو ایسے کام دلوں پر نقش چھوڑ جاتے ہیں.
ہم دل کی گہرائیوں سے الخدمت فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے بہترین قدم اٹھایا۔ خصوصی شکریہ جناب #ضیاءالرحمن کا، جن کی کاوشوں سے بچوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات میں کاپیاں تقسیم کی گئیں۔
یہ اقدام نہ صرف بچوں کے اعتماد میں اضافہ کرے گا بلکہ ان میں مقابلے کا صحت مند رجحان بھی پروان چڑھے گا۔
الخدمت فاؤنڈیشن کی یہ کاوشیں ایک روشن مستقبل کی نوید ہیں۔
#شکریہ
18/11/2023
طلباء مقناطیس اور مقناطیس کی خصوصیات کی پریکٹیکل کر رہے ہیں-
Students Learning the concept of Electrical circuit and it's components practically.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Swat
19110
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 23:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |