آج ختم القرآن کے موقع پر کچھ جھلکیاں
مدرسہ دارالقرآن سیدان مسجد پیرآباد دارمئ
ترجمہ، حفظ، ناظرہ،قاعدہ
01/07/2026
📢 اہم اطلاع برائے والدین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام والدینِ کرام کی خدمت میں عرض ہے کہ کل بروزِ منگل، مورخہ 2 جون 2026ء، مدرسہ دارالقرآن سیدان مسجد پیر آباد دارمئ حسبِ معمول کھلا رہے گا۔
لہٰذا اپنے بچوں کی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ ان کی دینی و تعلیمی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہ سکیں۔
شکریہ
انتظامیہ
مدرسہ دارالقرآن سیدان مسجد پیر آباد دارمئ
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے، اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔
آپ سب کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔
دعا ہے کہ یہ عید امتِ مسلمہ کیلئے امن، محبت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
🌹 عید مبارک 🌹
📢 اہم اعلان برائے طلبہ و والدین 📢
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام طلبہ و والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مدرسہ دارالقرآن سیدان مسجد پیر آباد دارمئ میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات مورخہ 25 مئی سے 1 جون 2026 تک ہوں گی۔
ان شاء اللہ مدرسہ دوبارہ 2 جون 2026 بروز منگل حسبِ معمول کھلا رہے گا۔
لہٰذا تمام طلبہ کی بروقت حاضری کو یقینی بنایا جائے۔
منجانب:
مدرسہ دارالقرآن سیدان مسجد پیر آباد دارمئ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Swat
راحت کوٹ