All Cadres Teachers Forum KP

All Cadres Teachers Forum KP

Share

Get latest news updates about Govt Jobs, NTS/FTS Tests preparation guidance, Pay scales, Advance pen

Photos from Khyber Pakhtunkhwa Jobs, Scholarships, Knowledge Updates's post 03/10/2025
03/10/2025

معاون خصوصی برائے ریلیف نیک محمد جیت گئے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کا بلا آخر تبادلہ کردیا گیا۔

03/10/2025

03/10/2025

محکمہ تعلیم نے تمام ہائیر سیکنڈری سکول اساتذہ کو سرکاری اسکول ٹائمنگز فالو کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

29/03/2025

منفی مارکنگ اعلیٰ امتحانی عمل کا اہم جز
تمام اہم ترین امتحانات میں منفی مارکنگ ایٹا کا ایک امتیازی وصف ہے
اپنی محنت پر یقین رکھیں
آپ کی محنت کا نتیجہ آپ سے کوئی نہیں چھین سکتا
نوٹ : منفی مارکنگ کا فیصلہ برقرار ہے، اس پر کوئی نظر ثانی نہیں کی گئی

29/03/2025

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں اساتذہ کی بھرتی کے حوالہ سے امتحانی طریقہ کار درج ذیل ہو گا۔ تمام امیدواران نوٹ کر لیں۔

خصوصی نوٹ :- پیپر میں منفی مارکنگ نافذ العمل ہوگی ، درست جواب کے 2 نمبر ہوں گے جبکہ منفی جواب کا 1 نمبر کٹے گا، اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے 50 فیصد نمبر لینا لازمی ہوں گے۔ سکریننگ ٹیسٹ کے نمبروں کا فائنل مرحلے میں میرٹ پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔

Faisal Khan Tarakai

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Swat