تمام فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ آج اور کل کالج کے دفتر سے اپنے رول نمبر لازمی وصول کریں۔ بروقت رول نمبر حاصل کرنا امتحانات میں شرکت کے لیے ضروری ہے، اس لیے کسی بھی قسم کی تاخیر سے گریز کریں۔
شکریہ۔
GDC Shamozai Swat
Degree College Shamozai
01/03/2026
25/02/2026
گورنمنٹ ڈگری کالج شموزئی سوات کے مندرجہ ذیل طلباء نے تاحال بورڈ داخلہ فیس جمع نہیں کروائی ہے جبکہ نارمل فیس کے ساتھ بورڈ داخلوں کی مقررہ مدت ختم ہو چکی ہے۔
لہٰذا متعلقہ طلباء کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کسی بھی مزید تاخیر کے بغیر فوری طور پر کالج آفس سے رابطہ کریں تاکہ ان کے داخلے کے حوالے سے ضروری کارروائی مکمل کی جا سکے۔
بصورتِ دیگر کسی بھی قسم کی ذمہ داری طالب علم پر عائد ہوگی۔
شکریہ
انتظامیہ
گورنمنٹ ڈگری کالج شموزئی
14/02/2026
NOTICE:
22/01/2026
Notice
22/01/2026
All students of Government Degree College Shamozai are hereby informed to:
Submit the HSSC Annual Examination 2026 fee along with a photocopy of Form B.
Students of FSc Part-II must also submit their promotion fee.
📅 Last date: 27 January 2026
Please note that FSc Part-II students who fail to submit the promotion fee within the due date will not be admitted to the examination.
Students are advised to ensure timely submission to avoid any inconvenience.
Administration
Government Degree College Shamozai
مسعود خان ولد محمد ہارون اور شایان خان ولد برکت علی خان
کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جلد از جلد کالج آفس سے رابطہ کریں۔ اگر کوئی ان کا جاننے والا ہو تو وہ مہربانی کرکے انہیں اطلاع دیں۔ شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Swat
19250
Opening Hours
| Monday | 13:00 - 17:00 |
| Tuesday | 13:00 - 17:00 |
| Wednesday | 01:00 - 17:00 |
| Thursday | 01:00 - 17:00 |
| Friday | 01:00 - 17:00 |
| Saturday | 01:00 - 17:00 |