23/12/2025
📢 داخلہ جاری ہے 📢
دی سن فلاور پبلک اسکول چنکولئی میں
پلے گروپ سے چھٹی جماعت تک داخلے جاری ہیں۔
معیاری تعلیم، اخلاقی تربیت اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی
اپنے بچوں کا روشن مستقبل یقینی بنائیں۔
📚 20تعلیمی سال: –26
📍 مقام: چنکولئی، تحصیل خوازہ خیلہ، سوات
📞 رابطہ: 03449816006
محدود نشستیں — آج ہی داخلہ کروائیں!
20/12/2025
"آج محنت، صبر اور لگن کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔"
19/12/2025
📢 Result Announcement
All respected parents and dear students are informed that the
Final Examination 2025 result of
The Sunflower Public School Chinkolai
will be announced tomorrow on 20 / 12/ 2025.
Kindly ensure your presence on time.
— Management
The Sunflower Public School Chinkolai
17/12/2025
🌟 Annual Examination – Final Day 🌟
📅 Date: 17 /12/2025
"آخری پرچہ—حوصلے، محنت اور صبر کا خوبصورت انجام۔
آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ کامیابی کے حقدار ہیں۔ Best of Luck!"
16/12/2025
🎓 Annual Exam – Fifth Day 🎓
📅 Date:16/12/2025
"پانچ دن کی محنت، دعا اور یقین—
آج کا پرچہ اعتماد کے ساتھ دیں، کامیابی آپ کا انتظار کر رہی ہے۔"
15/12/2025
📢 داخلہ جاری ہے 📢
دی سن فلاور پبلک اسکول چنکولئی میں
پلے گروپ سے چھٹی جماعت تک داخلے جاری ہیں۔
معیاری تعلیم، اخلاقی تربیت اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی
اپنے بچوں کا روشن مستقبل یقینی بنائیں۔
📚 تعلیمی سال: 2026–
📍 مقام: چنکولئی، تحصیل خوازہ خیلہ، سوات
📞 رابطہ: -03449816006
محدود نشستیں — آج ہی داخلہ کروائیں!
15/12/2025
📘 Annual Exam – Fourth Day
Date: 15/12/2025
"چند قدم اور باقی ہیں، ہمت برقرار رکھیں۔
چوتھا دن—نیا اعتماد، نیا عزم، نئی کامیابی!"
13/12/2025
🌟 کامیابی قریب ہے
"تین دن کی مسلسل کوشش اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ کامیابی کے راستے پر ہیں۔ آج بھی بہترین کارکردگی دکھائیں۔"
13/12/2025
12/12/2025
12/12/2025📘 امتحان کا دوسرا دن، ہمت برقرار!
"کامیابی اُنہیں ملتی ہے جو مسلسل کوشش کرتے ہیں۔ آج کا پیپر بھی پوری لگن اور حوصلے سے دیں۔"
11/12/2025
First day 11/12/2025
Aaj, 11 December ko, apni mehnat par yaqeen rakho—Har sawal tumhari zimmedari aur himmat ka jawab chahta hai."
01/09/2025
"1st September 2025 ✍️ Today our students are appearing in their 5th paper — moving closer to success with each step. 🌼"
30/08/2025
"30 August 2025 ✍️ Today is the 4th paper — another step towards success for our students. 🌼"