28/09/2025
بچوں نے نمبر شناخت اور گیم کی صورت میں گنتی سیکھی۔
الحمدللہ سب بچے بہت شوق اور خوشی سے حصہ لے رہے ہیں۔
📚 ایسے کھیلوں کے ذریعے بچے سیکھنے کے ساتھ ساتھ دلچسپی اور خوشی بھی محسوس کرتے ہیں۔
Al Muslim Education Academy Chalyar Swat