*اللہ تمہیں تمہاری دُعاؤں کے ذریعے ہی آزماتا ہے، وہ تا خیر اس لیے کرتا ہے تاکہ تمہارا یقین دیکھ سکے۔ ❤️
Mk maaz official
Humanist, Professional Dentist 🥀🦷🥀
نصیب کیسا بھی ہو، نماز اور قرآن سے مدد لے کر اللہ سے جو بھی مانگو ضرور ملتا ہے۔ ❤️
*اللہ تمہیں تمہاری دُعاؤں کے ذریعے ہی آزماتا ہے، وہ تا خیر اس لیے کرتا ہے تاکہ تمہارا یقین دیکھ سکے۔ ❤️*
20/01/2025
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
12/03/2024
*ہاتھوں لکھی کِتاب میں ہیں بس کہانیاں*
*قِصوں کی جُستجو ہے تو چہرے پڑھا کرو*🥀✨
تیری ہر رضا پہ راضی ہوں یا رب !! 🌱
بس مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا 🍂
29/02/2024
ځما کلے💖💖
❣️ *فَبِاَیّ آلَا ِٕرَبِّکُمَا تُکَذِّبَان* ❣️
پس تم اپنے ربﷻ کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاٶ گے۔۔۔۔۔۔۔
قدرت کا کرشمہ ۔۔😍💞
آج 07/01/2024 کو مدرسہ دارارقم للبنین والبنات پانساٹ شور کے لٸے گٹر (کھڈر ) کھودنے کے موقع پر پانی کا چشمہ {چینہ} نکل آیا ۔ قدرت کے نظام کو دیکھو کہ اس شدید خشک سالی میں 4 فٹ میں چشمے کا صاف پانی نکل ایا وہ بھی بغیر کسی مشینری۔ گٹر (کھڈر) کا جگہ تبدیل کرکے پانی کا چشمہ مدرسہ کے لٸے چھوڑ دیا گیا ،،❤❤
شروع سے اخر تک دیکھو اور کہو سبحان اللہ💖💖
___________________________________
Mk maaz official
ڈھونڈیں گے لوگ مجھ کو ہر محفل سخن میں...🍂🌾
ہر دور کی غزل میں میرا نشان ملے گا...🎈🌱
___________________________________
Mk maaz official
*یا اللّٰہ تو رات کو جس طرح دن میں بدلتا ہے*
*اسی طرح ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے*
*آمین 🤲🏻*
ان شاءاللہ ایک دن ضرور😍💞
اللہ ہم سب کو توفیق دے آمین💞💞
بڑا بھاٸی ! طاقت ہوتا ہے آپ کی۔۔💞
مشر رور✌🔥🍂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Swat
19200