Town Ship Swat Pakistan
Scale officer
20/04/2022
سوات خوازہ خیلہ میں خودساختہ قیمتوں اور خود ساختہ مہنگائی سے عوام انتہائی پریشان ۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ۔
پچھلے سال تحصیل انتظامیہ نے ہر قصائی کو بڑے سائز کا نرخنامہ سامنے آویزاں کرنے پر مجبور کیا تھا جس سے عوام کو سرکاری نرخ کے بارے میں علم ہوتا ، آج خوازہ خیلہ تحصیل میں ہڈی گوشت کی قیمت 700 روپے فی کلو سے تجاوز کرگئی ، انتظامیہ نے اپنی ذمہ داری بھی عوام پر عائد کی ہے ، اب عوام ایک کلو گوشت خریدنے کے بعد گوشت کو ہاتھ میں پکڑ کر تحصیل خوازہ خیلہ کا طواف کرینگے تاکہ متعلقہ قصائی کے اوپر انتظامیہ کو شکایت درج کی جائے ۔ اب عوام کریں تو کیا؟ گوشت کے ساتھ شکایت اور متعلقہ قصائی کی نشاندہی ؟ یعنی ساری عمر کی دشمنی ۔۔۔۔
دوسری جانب قصائیوں نے انتظامیہ کے خاصوں خاص اراکین پر مہربانی کے سارے دروازے کھول رکھے ہے ، یعنی ہڈی والے قیمت پر بنا ہڈی گوشت ۔۔ تحفہ رمضان ۔۔۔۔۔۔
19/04/2022
Green Khyber School English language & Tution Academy 🏫 Township road back side of women campus swat university ( sharbat khan market) kanju swat
03345934107
03305949392
28/09/2021
Beauty of town ship
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Swat